English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Infantry Noun پیادہ فوج ۔ پیدل فوج ۔ باقاعِدہ پیدل فوج جِس کے پاس خاص طور پَر چھوٹے ہتھیار مثلاً بندُوقیں ہوتی ہیں ۔
Infantryman Noun پیادہ فوجی ۔ پیدل فوج کا سپاہی ۔
Infantum choleoyrrhin Noun شیر خواروں کا ہیضہ
Infantum osteomalacia Noun کساح ، ریکٹس
Infantum roseola Noun احمرار اطفال
Infantum strophulus Noun شری الاطفال ، بچوں کی چھپاکی
Infarct Noun اِفعام ۔ مُقعمہ ۔ اِنسداد ۔ سدہ ۔ سداد ۔ بافت کا مُردہ حِصّہ ۔
Infarcted Adjective مفعُوم ۔ مسدُود ۔
Infarction Noun انقطلاع خون کے باعث موت کا واقع ہونا ۔
Infare Noun داخل ہونا ۔ اندر جانا ۔ دخول ۔
Infatuate Adjective فریفتہ ۔ شیدا ۔ ازخود رفتہ ۔
Infatuated Verb بے عقل کیا بے و قو ف بنایا ۔
Infatuatedly Adverb شیفتگی سے ۔ فریفتگی سے وغیرہ ۔
Infatuating Adjective احمق بنانے والی ۔
Infatuation Noun شیفتگی ۔ والہیت ۔ فریفتگی ۔ دیوانگی ۔ حماقَت ۔
Infatuation precedes destruction Idiom جِس کے بُرے دن آتے ہیں پہلے اس کی عقل بگڑ جاتی ہے ۔
Infauna Noun سمندر کی تہ سے ذرا نیچے بسنے والی مخلوق ۔
Infeasibilityinfeasibleness
Infeasible Adjective غیر مُمکن الوقوع ۔ ناقابِل عمل ۔ غیر عملی ۔ غیر مُمکن ۔
Infect چھوت سے بیمار ہونا ۔
Infected Verb متاثر کیا خراب کیا ۔
Infected aneurysmal Noun کسی عفونت کی وجہ سے بڑی رگ کا پھیل جانا
Infected their patients on the operating table with germs
Infected with متعدی مرض میں مبتلا ہونا ۔
Infectedness Noun آلُودگی ۔ اثر زدگی ۔ سرایت زدگی ۔ تعدی ۔
Infecterinfector
Infecting Noun سرایت پیدا کرنے والا
Infection Noun چھوٹے جراثیم کا کامیاب مسلسل حملہ بافتوں پر ۔ یہ شدید نوعیت کا ہو سکتا ہے ۔
Infection blood Noun دموی سرایت
Infection contact Noun لمس متعری ، تماسی سرایت