English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Infant in arms Noun چھوٹا بچہ جو ابھی چل نہ سکتا ہو ۔
Infant mortality Noun ایک سال کی عمر میں موت کی شرح ۔
Infant prodigy Noun ایسا بچہ جو موسیقی میں حیرت انگیز صلاحیت رکھتا ہو ۔
Infant school Noun مدرسہء صبیان ۔
Infant starters Adjective وہ معصوم بچے جنھوں نے سکول جانے کی ابتداء کی ہو ۔
Infant welfare centre Noun مرکز بہبود اطفال
Infanta Noun اسپین یا پرتگال کے تخت نشین بادشاہ کا دوسرا بیٹا ۔
Infantalism sexual Noun جنسی طفولیت
Infante Noun ہسپانیہ کا شہزادہ ، جو تخت کا وارِث نہ ہو ۔ ولی عہد کے سِوا پر شہزادہ ۔
Infanthood Noun بچین ! طفولیت ۔
Infanticidal Adjective طفل کشی سے متعلق ۔
Infanticide Adjective بچہ کشی ۔
Infantile Adverb بال پن سے متعلق ۔
Infantile attachment Noun بچکانہ لگاو ۔
Infantile beri beri Noun بچوں کی مرض بیری بیری
Infantile cataract Noun رضیعی نزول الماء
Infantile complex Noun گرہ طفلی ۔
Infantile convulsion Noun طفیلی تشخج
Infantile cortical hyperostosis Noun ننھے بچوں کی متاثرہ ہڈیوں کے اوپر والے غلاف میں سوزش کی وجہ سے بخار بھی ہو جانا
Infantile eclampsia Noun ام الصبیاں ، بچوں کے ہاتھ پیروں میں تشنج ہونے سے آنکھوں کی پتلیاں اوپر کو چڑھ جاتی ہیں کبھی اس کے ساتھ تیز صفراوی بخار بھی ہوتا ہے
Infantile eczema Adjective بچوں کا ایگزیما
Infantile enteritsi Noun شیر خوار کی چھوٹی آنت کی سوزش
Infantile glaucoma Noun پیدائشی سبز موتیا
Infantile hydrocele Noun بچوں میں آبی رسولی
Infantile paralysis Noun انفینٹائل پیرالائسز ۔ رک ۔
Infantileinfantine
Infantilism Noun بچگانہ پن ۔ بلوغ میں طفلانہ حرکتوں کا اظہار ۔
Infantility Noun طِفلی ۔ کودکی ۔ بچپن ۔ طفولیت ۔
Infantine Adjective بچوں کا ۔ طفلانہ ۔ بچپن کا ۔
Infantlike Adjective طُفلانہ ۔ بچگانہ ۔