English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inextirpable Adjective جسے اکھاڑا نہ جا سکے ۔
Inextremis Adverb قریب المرگ ۔ حالت نزع میں ۔
Inextremis at the point of death Adjective حالت نزاع میں ۔ موت کی حالت میں ۔
Inextricability Noun بے مغز ہونا ۔ لا ینحل ہونا ۔
Inextricabilityinextricableness
Inextricable Adjective لاینحل ۔ آزاد نشُدنی ۔ ناقابِل اِستخلاص ۔ بے مُفر۔ ناقابِل حل ۔
Inextricably Adverb لاینحل طور پر ۔ پیچیدگی سے ۔
Inf Noun آئی این ایف ڈیوائس انفارمیشن فائلز کی فائل ایکٹنشن فائلز جو ہار ڈوئیر آپریشن کنٹرول کرنے کے لیے استعمال ہونے والی سکرپٹس پر مشمتل ہوتی ہیں ۔
Inf lammatroy fever Noun سوزشی بخار ۔
Infact simon was attracted by lisby Phrase دراصل وہ لزبی کی طرف کھینچا ہوا تھا
Infald گھیرنا لپیٹنا ۔
Infallibilism Noun معصوم یا خطا سے بری ہونے کا عقیدہ ۔ اصول معصومیت ۔
Infallibility Noun قطعیت ۔ حکمی ہونا ۔ حتمی ہونا ۔ بے خطائی ۔
Infallibilityinfallibleness
Infallibillist Noun اُصولِ معصومیت کا حامی ۔
Infallible Adjective بے خطا ، معتبر ، یقینی ، حُکمی ۔
Infallibleness Noun بے خطائی ۔ خطا سے بریت ۔ معصومیت ۔
Infallibly Adverb خطا نابذیری سے ؛معصومیت سے ؛ باٰفق ؛ یقینا ؛
Infalteringly Adverb مَضبُوطی سے ۔ مُصَمَّم طَور پَر ۔ اِستقامَت سے ۔
Infame Verb بدنام یا رسوا کرنا ۔ تہمت لگانا ۔
Infamize Verb بدنام کرنا ۔ رسوا کرنا ۔ بے عزت کرنا ۔
Infamous Adjective بدنام ؛ رٴسوا ؛ ملعون ؛ مذموم ؛
Infamously Adverb بدنامی سے ۔
Infamousness Noun بدنامی ۔ رُسوائی ۔
Infamy رسوائی بے عزتی ۔
Infancy Noun بچپن ، فطلی ، شیر خوارگی ، خورد سالی ۔
Infangthief Noun جاگیر دار کا وہ حق جس کے تحت وہ اپنے حدود میں سے پکڑے جانے والے چور کو جرمانہ کر سکتا ہے اور سزا دے سکتا ہے ۔
Infant Noun ایک سال سے کم عمر کا شیر خوار بچہ ۔
Infant baptism Noun شیر خوار بپتسمہ ۔
Infant botulism Noun بچوں میں فوڈ پوائزننگ