English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Inexplainable | Adjective | ناقابِل توجیہہ ۔ ناقابِل توضیح ۔ ناقابِل تَشریح ۔ ناقابِل وضاحت ۔ |
| Inexplicabilityinexplicableness | — | — |
| Inexplicable | Adjective | نا قابل تشریح ، نا قابلِ انکشاف ، نا قابلِ بیان ۔ |
| Inexplicableness | Noun | ناقابلِ توجی ہونا ۔ غیر شرح پذیری ۔ |
| Inexplicably | Adverb | ناقابِل توجیہہ طور پر ۔ ناقابِل تشریح طور پر ۔ |
| Inexplicit | Adjective | غیر واضع ۔ غیر صریح ۔ مُبہم ۔ عمُومی۔ |
| Inexplicitly | Adverb | غیر واضح طور پر ۔ مُبہم طور پر ۔ ابہامی انداز میں ۔ |
| Inexplicitness | Noun | عدم وضاحَت ۔ ابہام ۔ غیر واضحیَّت ۔ |
| Inexplorable | Adjective | جس کی کھوج نہ لگائی جا سکے ۔ نامعلوم ۔ |
| Inexplosive | Adjective | دھماکے سے نہ پٹھنے والا ۔ غیر دھماکا خیز ۔ |
| Inexpressibility | Noun | ناقابلِ بیان ہونا ۔ ناقابلِ اظہار ہونا ۔ |
| Inexpressibilityinexpressibleness | — | — |
| Inexpressible | Adjective | ناقابِل بیان ۔ ناقابِل اِظہار ۔ ناگُفتنی ۔ بولنے کے ناقابِل ۔ خارِج از بیان ۔ |
| Inexpressibleness | Noun | ناقابلِ بیان ہونا ۔ نا قابلِ بیان ہونا ۔ |
| Inexpressibly | Adverb | ناقابِل بیان ۔ ناقابِل اِظہار ۔ ناگُفتنی ۔ بولنے کے ناقابِل ۔ بیرون از بیان ۔ |
| Inexpressive | Adjective | غیر مطلب خیز ۔ بے معنی ۔ لا اِظہار ۔ بے مَطلب ۔ نارسا ۔ |
| Inexpressively | Adverb | بے معنی طور پر ۔ لا اِظہاری طور پر ۔ |
| Inexpressiveness | Noun | لا اِظہاریت ۔ عدم معنویّت ۔ بے مطلبی ۔ تشنگی ۔ |
| Inexpugnability | — | — |
| Inexpugnabilityinexpugnableness | — | — |
| Inexpugnable | Adjective | ناقابلِ تسخیر ۔ ناقابلِ فتح ۔ جو مغلوب نہ ہو سکے ۔ |
| Inexpugnably | Adverb | ناقابل تسخبر طور پر؛ ناقابل فتع اندزا میں؛ناقابل شکشت طور پر۔ |
| Inexpungible | Adjective | جو مٹایا نہ جا سکے ۔ جو خارج نہ کیا جا سکے ۔ ناقابل حذف ۔ ناقابل تنسیخ ۔ |
| Inextensibilityinextension | — | — |
| Inextensible | Adjective | غبر توسیح بذیری !ناقابل توسیح ! توسیح نابذیر |
| Inextension | Noun | عدم توسیع ۔ بے پھیلا ہوا ہونا ۔ |
| Inextenso | Adverb | بہ تفصیل ۔ بالتفصیل ۔ مفصل طور پر ۔ |
| Inextinguishable | Adjective | فرونشُدنی ۔ نامُختمم ۔ ختم ناپذیر ۔ ختم نہ ہونے والا ۔ |
| Inextinguishably | Adverb | فرونسدنی؛ نامختہم ؛ختم نا بذیر ؛ |
| Inextinguished | Adjective | ہنوز جلتی ہوئی ۔ روشن ۔ فروزاں ۔ |