English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inexist Verb موجود ہونا ۔ وجود رکھنا ۔ کسی دوسرے ذریعے سے ظاہر ہونا ۔
Inexistence Noun کسی دوسری چیز میں وجود رکھنا ۔
Inexistent Adjective نیست ۔ معدُوم ۔ نابُود ۔ غیر موجُود ۔ ناپید ۔
Inexorabilityinexorableness
Inexorable Adjective سخت ، بے رحم ، سنگ دل ، بے مہر ۔
Inexorableness Noun بے رحمی ۔ کٹر پن ۔ سنگدلی ۔
Inexorably Adverb سختی سے ۔ بے رحمی سے ۔ بے رحمانہ ۔
Inexortion Noun عدم مشقت ۔ عدم سرگرمی ۔
Inexpansible Adjective ناقابلِ توسیع ۔
Inexpectable Adjective غیر متوقع ۔
Inexpectancy Noun عدم متوقع ۔ غیر منتظر ہونا ۔ نا امیدی ۔
Inexpectant Adjective غیر منتظر ۔ غیر متوقع ۔
Inexpectation Noun عدم توقع ۔ نا امیدی ۔
Inexpedienceinexpediency
Inexpediency Noun بے موقع پن ۔ خلل ڈالنے کی عادت ۔ خراب کرنے کی عادت ۔
Inexpedient Adjective بے جا ۔ خلاف مُصلِحَت ۔ نامُناسَب ۔ بے محل ۔ بے موقع ۔
Inexpediently Adverb بے جا انداز میں ۔ بے موقع طور پر ۔ خلاف مُصلِحت انداز میں ۔ بے طور پر ۔
Inexpensive Adjective ارزاں ۔ کم خرچ ۔ کم قیمت ۔ سستا ۔
Inexpensively Adverb ارزاں طور پر ۔ ارزائی سے ۔ کم خرچی سے ۔
Inexpensiveness Noun کم قیمتی ۔ ارزائی ۔ سستا پَن ۔
Inexperience Noun ناتجربہ کاری ۔ ناآزمُودہ کاری ۔ ناواقفیت ۔ اناڑی پَن ۔
Inexperienced Adjective ناآموز ۔ ناتجربہ کار ۔ ناآزمودہ کار ۔ اناڑی ۔ کچّا ۔
Inexperienced men think all things easy Idiom ناتجربہ کار ہر کام کو آسان سمجھتا ہے ۔
Inexpert Adjective نا واقف ، نا تجربہ کار ، اناڑی ، بے سلیقہ ۔
Inexpertly Adverb غیر ماہِرانہ طور پر ۔ ناتجربہ کاری سے ۔ بے سلیقگی سے ۔ اناڑی پنے سے۔
Inexpertness Noun عدم مہارَت ۔ اناڑی پَن ۔ بے سلیقگی ۔ ناتجربہ کاری ۔
Inexpiable Adjective ناقابِل کُفارہ ۔ ناقابِل تلافی ۔ کُفارہ ناپذیر ۔ ناقابِل معافی ۔ ناقابِل عفُو ۔
Inexpiableness Noun کُفارہ ناپذیری ۔ تلافی ناپذیری ۔
Inexpiably Adverb ناقابِل تلافی طور پر ۔
Inexpiate Adjective جس کا کفارہ ادا نہ کیا گیا ہو ۔