English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Industrial co operative society Adjective صنعتی انجمن امداد باہمی ۔
Industrial concern Noun صنعتی تعلق ۔ صنعتی ادارہ ۔
Industrial court صنعتی عدالت ۔ ایک آزاد مجسٹریٹ یا عدالت جس کا تعلق ملازمت اور مزدوروں کی اجرتوں سے ہوتا ہے اس عدالت کے فیصلوں کو قانونی حیثیت حاصل نہیں ہوتی ۔
Industrial court ind Adjective صنعتی عدالت صنعتی قرضہ ۔
Industrial credit صنعتی قرضہ ۔
Industrial crisis Noun صنعتی بحران ۔
Industrial democracy Noun, Adjective بالواسطہ جمہوریت ۔
Industrial depression صنتعی کساد ۔
Industrial dermatitis Adjective دھوئیں اور کیمیکلز سے پیدا ہونے والا مرض ۔
Industrial design Adjective کسی شے یا پیداوار میں وظیفہ جاتی بہتری کے لیے اپنایا گیا ڈیزائن ۔
Industrial development صنعتی ترقی ۔
Industrial development certificate Adjective تصدیق نامہ صنعتی ترقی ۔
Industrial disease Noun ایک قسم کا مرض جو دھوئیں اور کیمیکل سے عمل میں آتا ہے ۔
Industrial dispute Adjective صنعتی تنازعہ ۔
Industrial dynamics صنعتی قوت محرکہ ۔ صنعتی علم کا وہ حصہ جس میں نظری قوتوں کی بحث ہو ۔
Industrial economics صنعتی معاشیات ۔
Industrial education Adjective صنعتی تعلیم ۔
Industrial efficiency کفالتی نرخوں پر مصنوعات تیار کرنے کی صنعت ۔
Industrial espionage Noun اپنی کمپنی کے مفاد کے لیے دوسری کمپنی کی خُفیہ اطلاعات چُرانے کی کوششیں ۔
Industrial estate Adjective صنعتی علاقہ جسے حکومت کی سرپرستی حاصل ہو اور یہاں کارخانے لگانے کے لیے زمین مہیا کی جاتی ہے صنعتی محال ۔
Industrial fluctuations Adjective صنعتی اتار چڑھائو ۔
Industrial frequency Noun صنعتی تعداد ۔
Industrial ind Adjective حرفتی صنعتی ۔
Industrial inertia Adjective صنعتی جمود ۔
Industrial life insurance Adjective صنعتی مزدوروں کے لیے بیمہ پالیسی ۔
Industrial medicine علم الابدان ۔
Industrial methylated spirit ims
Industrial organization Adjective صنعتی تنظیم ۔
Industrial psychology Adjective صنعتی نفسیات جس میں ملازمین مارکیٹ کے بارے میں نفسیاتی تجزیہ کیا جاتا ہے ۔
Industrial relations صنعتی تعلقات ۔ انتظامیہ اور کارکنوں کے درمیان تعلقات ۔