English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Induplicate Adjective جِس کے کِنارے اندر کی طرف مُڑے ہوۓ ہوں ۔ دروں خمیدہ ۔
Induplication Noun دروں خَمیدگی ۔
Indurata acne Noun سخت دانے
Indurate Verb سخت یا کڑا ہونا پتھر ہونا ۔
Indurated Verb سخت یا کڑ ا ہو ا پتھر ہوا ۔
Induration Adjective بافتوں کی سختی کڑا پن بے حسی ۔
Induration brawny Noun یبوست لحمی ، عصیل القلب
Indurative Adjective تَصلَّبی ۔ سخت کُن ۔ سخت کر دینے والا ۔ بے حِس کَرنے والا ۔
Indurative headache Noun خشکی سے سر درد
Induratum erythema Noun نوجوان خواتین کی پنڈلیوں پر سلی گلٹیوں کی وجہ سے سرخ دھبے
Indus culture Noun سندھی تہذیب ۔
Indusial Adjective غلافی ۔
Indusim Noun نباتیات: وہ جھلی جس میں فرن کے پھل ہوتے ہیں ۔ جامہ ۔ محرم ۔
Indusium Noun رُختہ ۔ زہرہ گیر پوش ۔ بذرہ دان کا غلاف ۔ لاروے کا خول ۔
Industive fallacy مغالطہ استفرائی ۔
Industriaism Noun صنعتیت صنعتی نظام
Industrial Adjective صنعت و حرفت کے متعلق ، محنت کے بارے میں ، کا ر خانے کے مزدور اور مالک ۔
Industrial accident مزدوروں کی یونین کا راست اقدام یعنی مالک کے سامنے آجراتیں بڑھانے کا مطالبہ کرنا جسے منوانے کے لئے پیداوار کی رفتار گھٹائی جاتی ہے یا ہڑتال کی جاتی ہے ۔
Industrial action ind Adjective صنعتی مزدوروں کی طرف سے کوئی اقدام یا کاروائی ۔
Industrial advertising صنعتی تشہیر ۔
Industrial arbitration صنعتی ثالثی ۔
Industrial archaeology زمانہ قدیم کی صنعتی سرگرمیوں کا پرانے آلات کے ذریعہ مطالعہ
Industrial art Noun صنعتی فنون ۔ حرفی فنون ۔
Industrial arts Noun صَنعتی فنون ۔ حِرفَتی فنُون ۔ وہ نِصاب جو فَنی اسکُولُوں میں پڑھایا جاتا ہے ۔
Industrial arts ind Adjective صنعتی فنون وہ نصاب جو فنی اسکولوں میں بڑھایا جاتا ہے جہاں طلبہ کو فنی مہارتوں کی تربیت دی جاتی ہے اور اوزاروں اور مشینوں کا استعمال سکھایا جاتا ہے ۔
Industrial bank صنعتی بینک ۔
Industrial banker bkg Adjective صنعتی بینک ۔
Industrial banking Noun صنعتی بینکنگ ، بینک کاری ۔
Industrial capitalism Noun صنعتی سرمایہ داری ۔
Industrial chemistry Noun صنعتی کیمیا ۔