English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inductive electricity Noun برق امالی
Inductive generalization استقرائی ۔ تعمیم ۔ جزئی مٹالوں سے عمومیت کرنا ۔
Inductive logic Noun منطق استقراری ۔
Inductive method استفرائی طریقہ ۔ جزئی مٹالوں سے کوئی نتجہ اخذ کرنا ۔
Inductive reasoning Adjective مخصوص مثالوں کے ذریعے سے عمومی اصول وضع کرنے کا طریقہ استدال ۔
Inductively Adverb اِستقرائی طور پر ۔ امالی طور پر ۔ اِستدلال سے ۔ نتیجے سے ۔
Inductiveness Noun اِستقرانیت ۔ امالیَّت ۔
Inductivity Noun استعرائیت ۔ امالیت ۔
Inducto جزو ترکیبی بمعنی، اِمالی ،
Inductometer Noun برقیات: اِمالہ پیما ۔
Inductor Noun امالہ گَر ۔ امالہ انگیز ۔ امالہ گِیر ۔
Inductorium Noun امالی کائل ۔ اِمالہ آفرین ۔
Inductory Adjective تمہیدی ۔ تعارفی ۔
Indulge برا کام کرنا ۔
Indulge in مبتلا ہونا ۔
Indulged Verb خوش کیا ۔
Indulgence جی بھر کے کرنا ۔
Indulgence spoils children Phrase لاڈلے بچے خراب ہو جاتے ہیں
Indulgenced Noun مقرب دعائیں ۔ معافی طلب دعائیں ۔
Indulgenceindulgency
Indulgent Adjective شفیق ، مہربان ، روادرانہ ، مشفقانہ ، کریمانہ ۔
Indulgently Adverb دَرگُزر کرتے ہوۓ ۔ مُشفِقانہ ۔ شَفقَت سے ۔ مُرَوَّت سے ۔ دِلجوئی سے ۔
Indulgentness Noun شفقت ۔ مہربانی ۔ مروت ۔ التفات ۔
Indulger Noun شوق پُورا کرنے والا ۔ مُبتَلا ۔ شاغَل ۔
Indulging in pleasantriesq 53 61
Indulgingly Adverb مُبتَلا ہوتے ہوۓ ۔ شوق پُورا کرتے ہوۓ ۔
Induline Noun مَصنُوعی انیلین رَنگوں کے بڑے سِلسِلے کا کوئی رَنگ جو اَصلی نیل سے مُشابہ نیلے سے قرمزی رنگوں تَک کا ہوتا ہے ۔
Indult Noun پاپائی عنایَت ۔ مقامی بشپ جو بعض ایسی مراعات عطا کرے ۔
Indumentum Noun پودے کے بعض حِصّوں پر رُواں ۔ خصوصاً جب کہ بہت گھنا ہو ۔
Induna Noun قبائلی سردار ۔ عہدہ دار ۔ قبیلے کا سردار ۔