English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inducedabortion Noun ترغيبی بچہ دانی کو خالی کروانا ۔
Inducement امالہ ۔ تحریص ۔
Inducer Noun تَرغیب دینے والا ۔ مُحِرک ۔ لالچ دینے والا ۔ تحریک کرنے والا ۔ باعِث ۔
Inducer a molecule incolved in operon systems in cells inducers bind with repressor proteins Phrase امزﺅہ ، امالیت ، وہ ہمسایہ ادوارکی خاصیت جس سے ان میں سے ایک میں کسی ایک دور میں روکی تبدیلی سے برقی حرکی قوت پیدا ہوتی ہے ۔
Inducible Adjective قابِل ترغیب ۔ مائل ہونے کے لائق ۔ تَرغیب پذیر ۔
Induciform Adjective جامہ نما ۔ رختہ نما ۔
Induct Verb لانا ، قبضہ دینا ، داخل کرنا ، روشناس کرنا ، ابتدائی مراحل طے کرنا ۔
Inductance Noun امالہ ۔ امالیت ۔ کِسی بَرقی دور کی خاصیت جِس سے اِن میں سے ایک میں ۔
Inducted Verb عہدہ دیا ۔
Inductee Noun فائز شُدہ ۔ مُقرر شُدہ ۔
Inductile Adjective بے لچک ۔ غیر مُتاثَر ۔ اثر ناپذیر ۔ اطاعت ناپذیر ۔
Inductility Noun بے لچکی ۔ اثر ناپذیری ۔
Inducting curcuma Noun احالی رو
Induction امالہ ۔ مائل کرنا ۔
Induction chemotherapy Noun کینسر کے ایسے مریض کابز ریعہ کیمیرکا علاج کرنا جس کا کسی بھی اور طریقہ سے علاج نا کیا جاسکتا ہو
Induction coil Noun امالی لچّھا ۔ ایک برقی آلہ جِس میں اِبتدائی لچّھے میں جاری راست رو میں رُکاوَٹ ۔
Induction of labour استقرار ولادت، پیدائش ہونا
Induction pipe Noun وہ نلکی جس کے ذریعے بھاپ انجن کے استوانہ میں زور دار بھاپ پہنچائی جاتی ہے
Induction port Noun وی سوراخ جس سے بھاپ کے بکس سے بھاپ استوانہ میں جاتی ہے ۔
Induction somatic Noun جسمانی امالہ (کسی مادہ کو عضو غلیل سے دوسرے عضو کی طرف پھیر دینا)
Induction training Adjective ادارے کے قواعد و ضوابط کے تعارف کے لیے دی جانے والی ترتیب ۔
Induction valve Noun بھاپ کے استوانہ میں جانے پر قابو رکھنے والا صمام ۔
Inductional Adjective استقراء یا امالہ سے متعلق ۔
Inductional balance Noun امالی توازن ۔
Inductive Adjective استقرائی تنقید ۔
Inductive ability Noun استقرائی قابلیت ۔
Inductive behaviour Noun امالی وطیرہ ۔
Inductive classification Noun استقرائی اصناف بندی ۔
Inductive definition Noun ( لسانیات ) استغرائی تعریف ۔
Inductive effect امالی اثر ۔ الیکٹران کا ردو بدل کاربن زنجیر کے ساتھ اس کا سبب الیکٹران دھکیلنے والے یا الیکٹران کھینچنے والے گروپوں کی موجودگی ہوتا ہے ۔ اس طرز عمل کو امالی اثر کہا جاتا ہے ۔