English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Indorsed bond Noun ظہری تصدیقی بانڈ ۔
Indorsee Noun مصدق الیہ ۔ مُظہرالیہ ۔
Indorsement Noun تظہیر ۔ تصدیق ۔ تصدیق ظہری ۔
Indorser Noun تصدیق کُنندہ ۔ توثیق کُنندہ ۔ تظہیر کُنندہ ۔
Indoxyl Noun ایک مُرَکَّب جو کیمیائی طور پر نیل بنانے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
Indoxyl c8 h7 no
Indoxylates Noun ایک سفید بلوری رسوب ۔
Indoxylic acid Noun ایک سفید بلوری رسوب جوپانی میں تھوڑا گھل جاتا ہے
Indraftindraught
Indraught Noun اندر کی طرف کھینچنا ۔ اندر کی طرف بہاوٴ ۔ درکشیدگی ۔
Indrawal Noun اندر کی طرف کھینچنا ۔ اندر آنے والا جھونکا ۔
Indrawing Adjective اندر کھنچنے والا ۔ اندر کی طرف کھینچنے والا ۔
Indrawn Adjective دَر کَشیدہ ۔ مثلاً سانس ۔ مِحو ۔ مُستغرق ۔ مخصوص ۔
Indri Adjective انڈری ۔ اندری ۔ طویل ترین لیمر ابتدائی حیوانات میں شامل ممالیہ ۔ اس کے جسم پر سفید اور سیاہ فر ہوتی ہے ۔ پچھلے اعضا بہت لمبے لیکن دم بہت چھوٹی ہوتی ہے ۔
Indterminatenessindeterminacy
Induan single file ایک قطار کی وضع یا جماو ۔
Indubious Adjective بے شبہ ۔ مسلم ۔
Indubitable Adjective مُسلمہ ۔ غیر مُشتبہ ۔ یقینی ۔ ناقابِل تردید ۔ مُسلم ۔
Indubitablenessindubitability
Indubitably Adverb بِلا شَک ۔ غیر مُشتبہ طور پر ۔ یقینی طور پر ۔ لاریب ۔
Inducation Noun انفرادی واقعات سے کلیہ قائم کرنا ، مراد ، قیاس ، ثبوت میں واقعات پیش کرنا ۔
Induce مائل کرنا ۔
Induced اسقاط ارادی ۔
Induced abortion Noun طبی ، اوزاروں سے یا جان بوجھ کر حمل ساقط کرانا
Induced abortion also called artifical intentional evacuation of uterus abortion
Induced colour Noun ساختہ رنگ ۔
Induced consumption تحریصی صرف ۔
Induced current the current that results from an e m f produced by electromagnetic induction Phrase امالہ کردہ کرنٹ ، برقی مقناطیسی انڈکشن سے پیدا ہونے والی ای ایم ایف سے پیدا ہونے والا کرنٹ ۔
Induced factitious Noun مشترک نفسیتی دباﺅ
Induced radioactivity امالی تابکاری ۔ اگر ایک مادہ از خود تابکاری کا عمل نہ کرے لیکن قدرتی تابکار مادوں کی شعاعوں کا سامنا کرنے پر تابکاری شروع کردے تو اسے امالی تابکاری رکھنے والا مادہ کہتے ہیں ۔