English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Indole or benzopyrole c8 h7 n
Indoleacetic acid Noun پودوں کا نہایَت اہم آکسین جو پودوں کی جَڑوں کی مضبُوطی اور افزائش کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
Indolebutyric acid Noun پودوں کا آکسین جو انڈول ایسیٹک ایسڈ کی مانِند ہے ۔
Indoleindol
Indolence Noun آرام طلبی ۔ سستی ۔ نکما ہونا ۔
Indolence is aften taken for patience Idiom کاہلی پر اکثر اوقات صبر کا دھوکہ ہوتا ہے ۔
Indolent Adjective مُردہ ، آلکس ، کاہل ، سُست ، آرام دہ ۔
Indolent ability hardly ever raises itself out of narrow fortune Idiom لیاقت کو کاہلی اُبھرنے نہیں دیتی ۔
Indolent tumour Noun سُن گُمڑا بغیر درد رسُولی ۔
Indolent ulcer Noun ضدی ناسور
Indolently Adverb کاہِلی سے ۔ سُستی سے ۔ آرام طلبی سے ۔ ہاتھ پر ہاتھ دھرے ۔
Indolentness Noun کاہلی ارام طلبی ۔
Indoline Noun کیمیا : اِندول کا کثیر سالمی مرکب ۔
Indologist Noun مُطالعہ ہند کا ماہر ۔ ہِندی زُبان پر عبور رکھنے والا ۔
Indology Noun ہند شناسی ۔ ہندویات ۔ ہندوستان کی تاریخ ۔ ادب اور ثقافت وغیرہ کا مُطالعہ ۔
Indometha cin
Indomethacin Noun ایک دوا جو سوزش کے ازالہ کا باعث بنتی ہے ۔ جوڑوں کے درد کے لیے مفید ہے ۔ کیپسول کھانے یا دودھ کے گلاس کے ساتھ استعمال کیے جاتے ہیں ۔
Indomitability Noun نہ دینا ۔ متزلزل نہ ہونا ۔
Indomitabilityindomitableness
Indomitable Adjective منہ زور ، نہ دینے والا ، بےقابو ، غیر مغلوب ۔
Indomitableness Noun اطاعت ناپذیری ۔ جِسے زیر نہ کیا جاۓ ۔ قابو سے باہِر ۔
Indomitably Adverb سَرکَشی سے ۔ اطاعت ناپذیری سے ۔
Indonesian Noun انڈونیشیائی ۔ جزائر شرق الہند کا باشندہ ۔
Indoor Adjective گھر کا ، مکان کے اندر کا ، ایسے کھیلوں کا جو گھر وں کے اندر کھیلے جا سکیں ۔
Indoors Adverb درون خانہ ۔ گھر میں ۔ مکان میں ۔
Indophenol Noun کوئنون سے ماخُوذ رَنگوں کا کوئی سِلسِلہ جو صُورَت میں نیل سے مُشابہ ہے ۔
Indoramin Noun تناوء اور کشیدگی دور کرنے والی دوا ۔
Indorsation Noun تصدیق ۔ دستخط ظہری ۔ توثیقی ۔ عبارت ۔
Indorse دستخط کرنا تصدیق کرنا ۔
Indorsed Adjective کسی کاغذ کی پشت دستخط کیے ۔