English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Indivisible Adjective نا قابل تقسیم ۔ سب سے چھوٹا ۔
Indivisibly Adverb ناقابِل تَقسیم طور پر ۔
Indivision Noun عدم تقسیم ۔ غیر منقسم حالت ۔
Indlaman Noun تِجارتی جہاز ۔ اِنڈیا مین ۔ ایک بڑا تِجارتی جہاز بالخصوص بادبانی جہاز جِسے پہلے زمانے میں ایسٹ اِنڈیا کمپنی ہِندوستان سے تِجارت کے لیے اِستعمال کرتی تھی ۔
Indo
Indo aryan
Indo chinese Noun ہند چینی ۔
Indo chinese Noun ہند چینی ۔
Indo european Adjective ہند یورپی ۔
Indo european Adjective ہند یورپی ۔
Indo european community
Indo germanic Adjective ہند جرمنی اس خاندان السنہ کا جو یورپ کے بیشتر حصے اور ایشیا میں شمالی ہند تک بولی جاتی ہیں ۔
Indo germanic Adjective ہند جرمنی اس خاندان السنہ کا جو یورپ کے بیشتر حصے اور ایشیا میں شمالی ہند تک بولی جاتی ہیں ۔
Indo germanist Noun ہند جرمنی لسانیات کاماہر ۔
Indo hittite
Indo iranian
Indocid Noun انڈومیتھاسین کا تجارتی نام ۔
Indocile Adjective تَعلیم ناپذیر ۔ تربیت ناپذیر ۔ سَرکَش ۔
Indocility Noun تَربیت ناپذیری ۔ سَرکَشی ۔
Indoctrinate Verb سکھلانا پڑھانا ۔
Indoctrinated Verb سکھلایا پڑھایا ۔
Indoctrination Verb مذہبی یا سیاسی عقیدہ کی تلقین کرنا ۔
Indoctrinator Noun تَلقین کرنے والا ۔ مُعلِّم عقیدہ ۔
Indogenide Noun دوسرے اصلے کے ساتھ انڈوجن کا مرکب ۔
Indoin Noun ایک قسم کا نیلا رنگ ۔
Indoind
Indol Noun آنتَڑیوں میں گَلنے سے حاصَل ہوتا ہے
Indole Noun ایک بلوری مادہ جو نیل کی تحلیل سے مصنوعی طور پر حاصل کیا جاتا ہے
Indole 3 acetic acid c10 h9 no2
Indole group Noun وہ گروپ جس میں انڈوں اور نیل اور دوسرے نسبتی مرکبات اور ماخوذات شامل ہیں