English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Indissolubilityindissolubleness | — | — |
| Indissoluble | Adjective | نا قابل تحلیل ، دیر پا ، گلنے یا گھلنے سے محفوظ ۔ |
| Indissolubleness | Noun | ناقابلِ تحلیل ہونا ۔ حل ناپذیری ۔ |
| Indissolubly | Adverb | بالاستحکام ۔ ناقابِل تحلیل طور پر ۔ اُستواری سے ۔ |
| Indistinct | Adjective | مبہم ، غیر واضح ، دُھندلا ، مخلوط ، ملا ہُوا ، گڈ مڈ ۔ |
| Indistinctive | Adjective | غیر اِمتیازی ۔ غیر مخصُوص ۔ غیر اِختصاصی ۔ |
| Indistinctively | Adverb | غیر اِمتیازی طور پَر ۔ |
| Indistinctiveness | Noun | عدم اِمتیاز ۔ عدم اِختصاص ۔ |
| Indistinctly | Adverb | بِلا اِمتیاز ۔ گُڈمُڈ ۔ غیر واضع طور پَر ۔ مُبہم طور پر ۔ |
| Indistinctness | Noun | خلط مَلط پَن ۔ عدم وضوح ۔ دُھندلا پَن ۔گُڈمُڈ پَن ۔ |
| Indistinguishable | Adjective | بلا امتیاز ۔ بلا تخصیص ۔ ناقابل امتیاز ۔ |
| Indistinguishableness | Noun | شناخت ناپذیری ۔ |
| Indistinguishably | Adverb | ناقابِل شناخت طور پَر ۔ |
| Indistributable | Adjective | ناقابلِ تقسیم ۔ جِس کا بٹوارہ نہ ہو سکے ۔ |
| Indisturbable | Adjective | خلل ناپذیر ۔ |
| Indite | مضمون لکھانا ۔ | |
| Indited | Verb | لکھایا مضمون بنایا ۔ |
| Inditement | Noun | تصنیف ۔ تحریر ۔ املا ۔ لِکھائی ۔ |
| Inditer | Noun | محرر ۔ مُصنِف ۔ بول کر لِکھوانے والا ۔ |
| Indium | Noun | انڈیم ۔ ایک نایاب دھاتی عنصُر جِس کا رنگ نقرئی ہوتا ہے اور جو ورق پذیر اور قابِل گُداخلت ہے ۔ |
| Indium halides | انڈئیم ہیلائیڈز ۔ یہ x=f,cl,br,i)inf3 ) تشکیل دیتے ہیں ۔inbr3 میں مکمل آیونک ہے ۔ | |
| Indium in | انڈئیم ۔ عنصر ، ایٹمی نمبر 49 ، ایٹمی وزن 114.82 ، نقطہ پگھلاﺅ 156.61 اور نقطہ کھولاﺅ 2080 کثافت 7.31 ایک نرم نقری دھاتی عنصر ہے جس کا تعلق پیریا ڈک ٹیبل میں گروپ iii سے ہے ۔ زنک کی کچ دھاتوں میں قلیل مقدار میں ملتا ہے ۔ برقی آلات ، الیکٹرو پلیٹنگ اور بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ | |
| Indiusium griseum | Noun | مخاطی یا بلغمی پردہ ، جنین کی داخلی بلغمی جھلی |
| Indivertible | Adjective | جِسے موڑا نہ جا سکے ۔ جِسے الگ نہ کیا جا سکے ۔ جِسے علیحدہ نہ کیا جا سکے ۔ |
| Individual | Noun | ذاتی ، شخصی ، انفرادی ، آدمی ، انسان ۔ |
| Individual adaptation | Noun | انفرادی مطابقت ۔ |
| Individual adjustment | Noun | انفرادی توافق ۔ |
| Individual bargaining | Noun | انفرادی سودا کاری ۔ |
| Individual disorganization | Noun | انفرادی بد نظمی ۔ |
| Individual expectancy chart | Adjective | وہ چارٹ جس میں یہ دکھایا جائے کہ مستقبل میں کسی شخص کے پاس کیا کیا پیشہ ورانہ وسائل ہوں گے ۔ |