indium in – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

انڈئیم ۔ عنصر ، ایٹمی نمبر 49 ، ایٹمی وزن 114.82 ، نقطہ پگھلاﺅ 156.61 اور نقطہ کھولاﺅ 2080 کثافت 7.31 ایک نرم نقری دھاتی عنصر ہے جس کا تعلق پیریا ڈک ٹیبل میں گروپ iii سے ہے ۔ زنک کی کچ دھاتوں میں قلیل مقدار میں ملتا ہے ۔ برقی آلات ، الیکٹرو پلیٹنگ اور بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu