English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Indiscipline Noun نظم و ضبط کی کمی ۔ طور طریقے کی کمی ۔
Indiscoverable Adjective ناقابِل دریافت ۔ ناقابِل اِنکشاف ۔ جو دریافت نہ ہو سکے ۔
Indiscreet بے شعور بے اعتیاز ۔
Indiscreetly Adverb ناعافیت اندیشی سے ۔ بے احتیاطی سے ۔ ناسمجھی سے ۔
Indiscreetness Noun ناسمجھی ۔ ناعاقبت اندیشی وغیرہ ۔
Indiscrete Adjective جو براہ راست نہ ہو ۔ بالواسطہ ۔ جِس کے اجزا واضع نہ ہوں ۔
Indiscretely Adverb بغیر تقسیم کے ۔ بغیر علیحدہ ہوئے ۔
Indiscretion Noun نافہمی ۔ نادانی ۔ ناسمجھی ۔ لغزِش ۔ بے عقلی ۔ بے احتیاطی ۔
Indiscrimina tion
Indiscriminate Adjective بلاامتیاز ۔ بلا تفریق ۔ بے شعور ۔ بے اصول ۔
Indiscriminately Adverb بِلا تَمیز ۔ غیر اِمتیازی طور پر ۔ بے ربطی سے ۔ اندھا دُھند ۔
Indiscriminateness Noun عدم اِمتیاز ۔ بے ربطی ۔ بے ترتیبی ۔
Indiscriminating Adjective بے ربط ۔ بے ترتیب ۔ مُنتشر ۔ گڈمڈ ۔
Indiscriminatingly Adverb تجزیہ نہ کرتے ہوئے ۔ فرق نہ کرتے ہوئے ۔
Indiscrimination تمیز نہ کرنا ، فرق نہ کرنا ۔
Indiscriminative Adjective بِلا تفریق ۔ بِلا امتیاز ۔ بِلا تمیز ۔ اندھا دھند ۔
Indispensabilityindispensableness
Indispensable Adjective بے شعور ، بے اصول ، امتاز نہ کرنے والا ۔
Indispensableness Noun لزوم ۔ وجوب ۔ ناگزیریت ۔
Indispensably Adverb وجوبا ۔ ناگُزیر طور پر ۔ لازمی طور پر ۔
Indispensible ناگزیر ۔
Indispose Verb ناقابل کرنا ، نا ساز کرنا ، بیمار ڈالنا ، برگشتہ کرنا ۔
Indisposed طبیعت ناساز ۔
Indisposition Noun علالت نا سازی مزاج ، بے رغبتی ، بے دلی ، نفرت ۔
Indisputabilityindisputableness
Indisputable Adjective نا قابل اعتراض ، مسلّمہ ، جس میں بحث کی گنجائش نہ ہو ۔
Indisputableness Noun غیر مُتنازعہ ہونے کی حالت ۔
Indisputably Adverb یقیناً ۔ حتمی طور پر ۔
Indissociable Adjective تجزیہ نہ پذیر ۔ علیحدگی ناپذیر ۔
Indissolubilist Noun, Adjective رشتہ ازدواج کے ناقابل تنسیخ ہونے کا قائل ۔ جو مُطلقہ افراد کی شادی کے خلاف ہو ۔