English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Indirect fracture Noun منحرف کسر
Indirect labour بالواسطہ محنت ۔
Indirect labour accts Adjective بالواسطہ محنت ۔
Indirect lighting Noun بِالواسطہ روشنی ۔ روشنی کی وہ قِسم جِس میں روشنی چھت کی سطح سے مُنعکس کی جاتی ہے ۔
Indirect method of teaching Adjective اس طریقہ میں تحکمانہ تدریس کے بجائے طلبہ کو ازخود پڑھائی پر آمادہ کیا جاتا ہے ۔
Indirect object Noun مفعُول تائی ۔ بالواسطہ مفعُول ۔
Indirect or systemic emetic Noun بالواسطہ قے آور
Indirect parlity Adjective بالواسطہ مساوات مبادلہ ۔
Indirect primary Noun بِالواسطہ اِنتخاب ۔ ایک اِنتخاب جِس میں کِسی اِجلاس کے لیے نُمائندوں کا اِنتخاب ارکان جماعت کرتے ہیں ۔
Indirect production بالواسطہ پیداوار ۔
Indirect standard Adjective بالواسطہ مبادلہ زر ۔
Indirect tax بالواسطہ محصول ۔
Indirect taxation Noun بالواسطہ محصول ۔
Indirect transition a transiion between electronic energy levels in a solid that involves the transferof crystal momentum from a phonon to an electron Phrase بلواسطہ ٹرانزیشن ، کسی ٹھوس میں الیکٹرانی انرجی لیولز کے مابین ٹرانزیشن جس میں قلمی مومینٹم نیوٹون سے الیکٹران کی طرف منتقل ہوتا ہے ۔
Indirect vision Noun دائروی روشنی ، روشنی کا پھیلاﺅ میں آنا جس کی وجہ سے واضح نظر نہیں آتا
Indirection Noun ہیر پھیر ۔ فریب ۔ حِیلہ ۔ چال ۔ دغا ۔ مکر ۔
Indirective aspect Noun واسطی کیفیت ۔ بذلی کیفیت ۔
Indirectly Adjective بالواسطہ ۔ کنایتاً ۔ ضمناً ۔
Indirectness Noun ٹیڑھ ۔ ناراستی ۔ پیچیدگی ۔ کَجی ۔ لاگ لپیٹ ۔
Indiret or mediate trafusion Noun نقل الدم بالواسطہ
Indiretin Noun شیرہء نیل سے حاصل ہونے والی ایک گہرے بھورے رنگ کی چمکدار رال ۔
Indirubin Noun ایک مادہ جو تیل کا ہم ترکیب ہوتا ہے ۔اور شیرہء نیل کی تحلیل سے حاصل ہوتا ہے ۔
Indiscernibility Noun تمیز ہونا ۔ شناخت سے عاری ہونا ۔
Indiscernible Adjective غیر مُمیز ۔ ناقابِل اِمتیاز ۔ ناقابِل ادراک ۔ بمُشکل قابِل شناخت ۔
Indiscerniblenessindiscernibility
Indiscernibly Adverb ناقابِل اِمتیاز طور پر ۔
Indiscerptible Adjective ناقابلِ تحلیل ۔ جِس کے اجزاناقابل تحلیل ہوں ۔
Indiscerptiby Adverb لایتجزی طور پر ۔ ناقابلِ تحلیل طور پر ۔
Indisciplinable Adjective ناقابلِ انضباط ۔ غیر تربیت پذیر ۔ ناقابلِ انتظام ۔
Indisciplinably Adjective غیر تربیت پذیر ۔ ناقابلِ انضباط ۔