English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Incurvariidae Adjective انکروریڈا ۔ خمیدہ پتنگے ۔ چھوٹے سائز کے پتنگے پچھلے پروں کی رگ بندی مختصر ہوتی ہے ۔ مادہ پتنگوں کا انٹینا نر سے چھوٹا ہوتا ہے ۔ تخم ریز پچکا ہوا اور اخرابی نالی لمبی ہوتی ہے ۔ لاروا کو خوراک بناتا ہے ۔
Incurvate Verb خم دار ہونا ۔ خم دینا ۔ ٹیڑھا کرنا ۔ سیدھے راستے سے موڑنا ۔ بِالخصُوص اندر کو موڑنا ۔
Incurvate to curve اندر کی جانب جھکنا یا مڑنا ۔
Incurvated Verb جھکایا ٹیڑھا کرنا ۔
Incurvation Noun خم داری ۔ انحنا ۔ بل دار ۔
Incurvatureincurvation
Incurve Verb اندر کو خم دینا ۔ وہ گیند جو اندر کی طرف خم کھا کر بَلّے والے تک پہنچتی ہے ۔
Incurved Verb خم دیا ۔
Incus Noun سَندان ۔ سندان گوش ۔ استخوان سندانی ۔ میمل ۔
Incuse Verb ٹھپّا لگانا ۔ نَقش کرنا ۔ جیسے سِکّہ ۔ منقُوش ۔
Incused Verb ٹھپا لگایا نقش کیا ۔
Incut Adjective کاٹ کر بٹایا ہوا ۔
Incyclophoria Noun ایک مخصوص قسم کا بھینگاپن
Ind Noun انڈیا کا مخفف ۔ انڈ ۔
Ind fast find fast
Ind rel Verb دو یا دو سے زیادہ تجارتی اداروں کا آپس میں ادغام جس سے سودا کرنے کی قوت میں اضافہ ہو اور انتظامی اخراجات میں کمی واقع ہو ۔
Inda Name عندہ ۔ قریب ۔
Indaba Noun جنوبی افریقہ کے باشِندوں کے درمیان صلاح مَشوَرہ ۔
Indagation Noun تفتیش کامل
Indal Name عندل ۔ بلبل ۔
Indamine Noun بُنیادی نامیاتی مُرکبات کا ایک خاص سِلسِلہ جو نیلگوں اور سبزگُوں نمک بناتے اور رنگ سازی میں اِستعمال ہوتے ہیں ۔
Indapamide Noun ایک پیشاب آور دوا ۔
Indart Verb اندر گھس جانا ۔
Indebted Adjective قرض دار ۔ مقروض ۔ احسان مند ۔
Indebted to احسان مند ہونا ۔
Indebtedness Noun قَرض داری ۔ ممونِیَّت ۔ احسان مندی ۔ دینداری ۔
Indecative Adjective علامت ہونا ۔ دلیل ہونا ۔ نشانی ہونا ۔
Indecency Noun ناشائستگی ۔ عامیانہ پَن ۔ ابتذال ۔ بازاری پَن ۔
Indecent بے ادب بے لحاظ ۔
Indecently Adverb ناشائستہ طور پر ۔ عامِیانہ انداز میں ۔