English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Inculpate | Verb | تہمت لگانا الزام لگانا ۔ |
| Inculpated | Verb | تہمت لگائی الزام لگایا ۔ |
| Inculpation | Noun | الزام میں ملوث ۔ الزام میں ماخوذی ۔ |
| Inculpative | Adjective | الزامی ۔ ملزم قرار دینے والی ۔ |
| Inculpatory | Adjective | اَلزامی ۔ تُہمت آمیز ۔ |
| Incumbency | Noun | عُہدہ ۔ اسامی ۔ فرض ۔ عہدے کی مُدَّت ۔ میعاد عہدہ ۔ |
| Incumbent | Adjective | لازمی ۔ واجب ۔ فرض ۔ |
| Incumbently | Adverb | عُہدے داری سے ۔ بطور فَرض ۔ لازمی طور پر ۔ بالضرور ۔ |
| Incumberance | Noun | مواخذہ ۔ بار ۔ |
| Incumbustibilityincumbustibleness | — | — |
| Incunabula | Noun | مہدات ۔ مُبادی ۔ وہ کِتابیں جو ۱۵۰۰ء سے پہلے یورَپ کی طباعت کے اِبتدائی مراحِل میں چُھپی ہوں ۔ |
| Incunabular | Adjective | اولین طباعت سے متعلق ۔ |
| Incunabulist | Noun | ۱۱۵۰۰ء سے پہے کی چھپی ہوئہ کتابوں کو جمع کرنے والا یا ان میں دلچسپی رکھنے والا۔ |
| Incunabulum | Noun | قدیم مطبوعہ کتاب خصوصاً ۱۵۰۱ء سے پہلے کی ۔ کِسی چیز کی ترقی کا ابتدائی دور ۔ |
| Incur | Verb | بَرداشت کرنا ۔ کِسی ناپَسندیدہ نتائج کے حامِل فرض کا مُورد ہونا ۔ |
| Incur loss | نقصان اٹھانا ۔ گھاٹے میں رہنا ۔ | |
| Incurabilityincurableness | — | — |
| Incurable | Adjective | لاعِلاج ۔ ناقابِل عِلاج ۔ طِبّی اِمداد سے باہِر ۔ وہ شخص جو کِسی لاعِلاج مرض میں مُبتلا ہو ۔ |
| Incurableness | Noun | بے چارگی ۔ لا عِلاجی ۔ جِس کا کوئی علاج نہ ہو ۔ |
| Incurably | Adverb | ناقابِل عِلاج طور پَر ۔ عِلاج ناپذیرانہ ۔ |
| Incuravation | Noun | اندرونی خمیدگی |
| Incuriosityincuriousness | — | — |
| Incurious | Adjective | غیر مُشتاق ۔ غیر مُتجَسِّس ۔ بے شوق ۔ لاتعلَّق ۔ |
| Incuriously | Adverb | غیر مُتجَسِّس طور پر ۔ بے تعلُّقی سے ۔ |
| Incuriousness | Noun | بے شوقی۔ تجسس کا مادہ نہ ہونا ۔ |
| Incurred | Verb | برداشت کیا ۔ |
| Incurrence | Noun | برداشت ۔ ذِمّہ داری ۔ |
| Incurrent | Adjective | دروں رو ۔ اندر کی طرف جاری رو کا حامِل ۔ |
| Incursion | Noun | چَڑھائی ۔ حملہ ۔ مُہم ۔ کِسی عِلاقے پر اچانک دُشمنانہ حملہ ۔ تاخت ۔ چھاپا ۔ |
| Incursive | Adjective | حملہ آوَر ۔ مداخلت کار ۔ |