incurvariidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

انکروریڈا ۔ خمیدہ پتنگے ۔ چھوٹے سائز کے پتنگے پچھلے پروں کی رگ بندی مختصر ہوتی ہے ۔ مادہ پتنگوں کا انٹینا نر سے چھوٹا ہوتا ہے ۔ تخم ریز پچکا ہوا اور اخرابی نالی لمبی ہوتی ہے ۔ لاروا کو خوراک بناتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu