English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Incrustation Verb کھرنڈ آنا یا بننا ۔
Incrusted Verb تہ چڑھایا ۔
Incrustencrust
Incubate Verb انڈوں پر بیٹھنا ۔
Incubated Verb انڈوں پر بیٹھا ۔
Incubation Adjective متعدی مرض کے ظاہر ہونے سے پہلے کی حالت ۔
Incubation period Noun مدت خصانت
Incubational Adjective حضانت یا اخفاء مرض سے متعلق ۔
Incubationalincubative
Incubative Adjective انڈوں سے بچے نِکالنے والا یا اِس کام میں معاون ۔
Incubator Verb ایک قسم کا آلہ جس میں درجہ حرارت کو گھٹایا یا بڑھایا جا سکتا ہے اس میں قبل از وقت یا بہت کمزور نومولود بچوں کو رکھا جاتا ہے ۔
Incubatory Adjective حضانتی ۔ انڈے سینے سے مُتعلق ۔
Incubia Noun بھیانک خواب ۔ خوفناک خواب ۔ بلا ۔ کوئی بھیانک روح جو خواب میں ستاۓ ۔
Incubous Adjective انکیوبس ۔ اوپر تلا ۔ سر دمہ ۔ لیور وارٹ کے پتوں کی ترتیب ۔ اس میں ہر پتے کا دوسرا کنارہ سامنے والے پتے کے ابتدائی کنارے کو ڈھانپے ہوئے ہوتا ہے ۔
Incubus Verb بھیانک سپنا ۔
Incubus night mare ڈراونا خواب ۔
Incudal Noun کان کی اندرونی ہڈی سے متعلق ، سندانی
Incudateincudal
Incudectomy Noun کان کی اندرونی ہڈی کو کاٹنا
Incudiform Noun کان کی اندرونی ہڈی جیسا
Incudostapedial Noun کان کی اندرونی ہڈی اور رکاب نما ہڈی جیسا
Inculcate Verb ابھارنا نصیحت کرنا ۔
Inculcated Verb ابھارا نصیحت کی ۔
Inculcation Noun تاکید ۔ تَلقین ۔ تعلیم ۔ ذہن نَشین کرانے کا عمل ۔
Inculcator Noun تَلقین کُنِندہ ۔ موکِّد ۔ بار بار تَنبیہہ کرنے والا ۔
Inculcatory Adjective تَلقینی ۔ تاکیدی ۔
Inculiate انڈے سینا ۔
Inculpabilityinculpableness
Inculpable Adjective بے تقصیر ۔ بے گناہ ۔ بے قصور ۔
Inculpably Adverb بے قصُور طور پر ۔ مَصوُمیَّت سے ۔