English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Incredibilityincredibleness
Incredible Adjective ناقابلِ یقین ، خارج از قیاس ، غیر معتبر ۔
Incredibleness Noun بے احتمالی ۔ حیرت ناکی ۔ بے یقینی ۔
Incredibly Adverb ناقابِل یقین ہونے کی کیفیت ۔ بے اعتمادی ۔ بے اعتمادیت ۔
Incredulityincredulousness
Incredulous شکی ، بے اعتقاد ۔
Incredulously Adverb بے اعتقادی سے ۔ تشکک سے ۔ نامعتقدانہ انداز میں ۔
Incredulousness Noun بے اعتقادی ۔ بغیر اعتقاد کے ۔
Incremation Noun احتراق ۔ احتراقِ نعش ۔ جلنے کا عمل ۔
Increment اضافہ افزونی ۔ بڑھوتری ۔
Increment man Adjective اضافہ ترقی بڑھوتری ۔
Increment1 Noun انکریمنٹ ۔ ایک سکیلر یا یونٹ کی مقدار جس سے کسی آبجیکٹ کی ایک مقدار بڑھائی جاتی ہے جیسا کہ ایک عدد ایک ایرے میں پوائنٹر یا سکرین پوزیشن ڈیزگنیشن ۔
Increment2 Verb انکریمنٹ ۔ ایک دی گئی مقدار سے ایک عدد میں اضافہ کردینا ۔
Incremental Adjective اِضافی ۔ اِضافہ پذیرانہ ۔ نفع بخش ۔ ایزادی ۔
Incremental capital Noun اضافہ اصل ۔
Incremental cost Adjective ایزادی اضافی لاگت ۔
Incrementi stadium Noun زمانہ ازدیاد مرض
Increscent Adjective بڑھتا ہُوا ۔ جیسے چاند ۔ افزُوں ۔ افزایندہ ۔ پھُولتا ہوا ۔
Incretion Noun مُہیجہ ۔ ہارمون ۔ تراوش درونی ۔ وہ مادّہ جو اندرُونی طور پر دروں افزاز غدُود نے پیدا کیا ہو ۔
Incretoric Noun افرازی
Incretotherapy Noun دروں افرازی علاج
Incriminate Verb غلط فہمی پیدا کرنا ۔
Incriminated Verb غلط فہمی پیدا کی ۔
Incrimination Noun تجریم ۔ اِلزام لگانے کا عمل ۔
Incriminator الزام دینے والا ۔
Incriminatory Adjective اِلزامی ۔ اِتہام آمیز ۔
Incrowd Noun لوگوں کا ایک چھوٹا گروہ یا جماعت ۔
Incroyable Noun اٹھارہویں صدی عیسوی کے بانکے ۔
Incrust Verb تہ چڑھانا ۔
Incrustate Adjective (حیوانیات و نباتات) قشری ۔