English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Incorrigibly Adverb ناقابِل اِصلاح طور پر ۔ اِصلاح ناپذیرانہ ۔
Incorrodible Adjective جو گل نہ سکے ۔ (تیزاب وغیرہ میں)
Incorrupt Adjective پاک باز ۔ غیر فاسِد ۔ بدعنوانی کے اثر سے پاک ۔ ایمان دار ۔ دیانت دار ۔
Incorrupted Adjective غیر فاسِد کردہ ۔ پاک ۔ صاف ۔ صحیح ۔
Incorruptibilityincorruptibleness
Incorruptible Adjective دیانتدار ۔ ایمانتدار ۔ ایماندرا ۔
Incorruptibly Adverb فساد ناپذیری سے ۔ راست بازی سے ۔
Incorruption Noun پاکبازی ۔ درستی ۔ صحت ۔
Incorruptly Adverb پاک بازی سے ۔ غیر فاسِدانہ طور پر ۔
Incorruptness Noun پاکبازی ۔ صِحت ۔ درُستی ۔
Incrassate Verb گاڑھا ہونا ۔
Incrassated Verb گاڑھا ہوا ۔
Incrassation Noun دبیز ہونا ۔ دبازت ۔
Incrassative Adjective غلیظ ساز ۔ مُتغلظ ۔ غلظتی ۔ گاڑھا کرنے والا ۔
Incrasstive Adjective غلیظ ساز ۔ غلظتی ۔ مُتغِلَظ ۔
Increasable Adjective قابلِ اِضافہ ۔ اِضافہ پذیر ۔ اِضافے کے قابل ۔
Increase Verb بڑھانا بڑھنا ۔
Increase of demand Noun, Adjective ( معاشیات ) اضافہ طلب ۔
Increaseable Adjective قابِل اِضافہ ۔ کمال پذیر ۔ افزائشی ۔ تَرَقی پذیر ۔
Increased Verb بڑھایا بڑھا ۔
Increased the length of Phrase کسی چیز کی لمبائی کو بڑھانا، لمبا کرنا
Increasement Noun اضافہ ۔ بڑھوتری ۔ افزائش نسل ۔
Increaser Noun بڑھانے والا ۔ اِضافہ کرنے والا ۔ مُضاعِف ۔ مُتکاثر ۔
Increasing Adjective بڑھتا ہوا افزوں تکثیری ۔
Increasing cost اضافہ پذیر مصارف ۔
Increasing costs تکثیری مصارف ۔ تکثیری لاگتیں ۔
Increasing demand Noun, Adjective ( معاشیات ) بڑھتی ہوئی مانگ یا طلب ۔
Increasingly Adverb بڑھتے ہوۓ ۔ افزُوں انداز میں ۔ مُضاعِفانہ ۔ تکثیری انداز میں ۔
Increasingly fearful of being watched summoning up my courage to take the plunge Phrase دیکھے جانے کا خوف متواتر بڑھتا رہا فیصلہ کن قدم اٹھانے کے لیے اپنا حوصلہ یکجا کرتا رہا
Increate Adjective ازلی الوجود ۔ موجود بالذات ۔