English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inconvertibleness Noun بدل غیر پذیری ۔
Inconvertibly Adverb بدل ناپذیری سے ۔ بدل ناپذیرانہ ۔ مُبادلہ ناپذیری سے ۔ ناقابِل مُبادلہ انداز میں ۔
Inconvincibility Noun یقین ناپذیری ۔
Inconvincible Adjective یقین ناپذیر ۔ جِس کو قائل نہ کیا جا سکے ۔ جِس کو یقین نہ دِلایا جا سکے ۔
Inconvincibly Adverb یقین ناپذیری سے ۔
Incoordinated Adjective (ریاضیات) غیر محدود ۔
Incoordinateincoordinated
Incoordination عدم ارتبات ۔ یکساں عضلاتی حرکات پیدا کرنے کی نااہلیت ۔
Incoronate Adjective تاجدار ۔
Incoronation Noun تاج پوشی۔
Incorporable Adjective قابِل اِنضمام ۔ قابِل اشمول ۔ مُتشکل ۔
Incorporate Verb شامل کرنا ۔
Incorporate law Verb کوئی انجمن یا قانونی ادارہ کمپنی ایکٹ کے تحت تشکیل کرنا ۔
Incorporated Verb شامل کیا ۔
Incorporating Adjective ضم کنندہ ۔
Incorporation تشکیل (تشکیل کمپنی ) شمول ۔ ضم ہو جانا ۔
Incorporation law Adjective کمپنی تشکیل یافتہ انجمن ۔
Incorporative Adjective اِنضمامی ۔ تشکیل ۔ ترکیبی ۔ شراکتی ۔ سَندی ۔
Incorporator Noun ضم کُنِندہ ۔ شامِل کرنے والا ۔ مُتحِد کرنے والا ۔ تَشکیل دینے والا ۔
Incorporeal Adjective جو شامِل نہ ہو ۔ غیر مُجسم ۔ لاجسمی ۔ غیر مادّی ۔ بے جِسم ۔
Incorporeal hereditment میراث اشیائے غیر مادی ۔
Incorporeality Noun بے جِسمی ۔ غیر مادیت ۔ غیر محسوسیت ۔
Incorporeally Adverb غیر جِسمی طور پر ۔ غیر مادّی طور پر ۔ غیر مادبت سے ۔
Incorporeity Noun بے جِسمی ۔ غیر مادیت ۔ غیر مادی وجُود ۔
Incorrect Adjective جھوٹ ۔ غیر صحیح ۔ غلط ۔
Incorrectly Adverb غیر صحیح طور پر ۔ نادَرُستی سے ۔ ناموزُوں طور سے ۔ غلط انداز سے ۔
Incorrectness Noun نادَرُستی ۔ عدم صِحَت ۔ ناموزونی ۔ غلطی ۔
Incorrigibilityincorrigibleness
Incorrigible ناقابل علاج ۔
Incorrigibleness Noun اِصلاح نا پذیری ۔ ناقابل اِصلاح کی حالت ۔ نا درستی ۔