English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inconstantly Adverb بے ثباتی سے ۔ تلون سے ۔ تغیَّر پذیرانہ ۔ ناپُختہ انداز میں ۔
Inconsumable Adjective صِرف ناپذیر ۔ ناقابِل اِتلاف ۔ صِرف نشدنی ۔
Inconsumably Adverb ناقابِل اَتلاف طور پر ۔ نِشَدنی انداز میں ۔ صِرف ناپذیرانہ ۔
Incontaminate Adjective غیر آلود ۔ پاک ۔
Incontestability Noun ناقابِل تردید ہونے کی کیفیت ۔ اٹل پَن ۔ مُسلمیت ۔
Incontestable Adjective نا قابل تردید ۔ مسلمہ ۔ تسلیم شدہ ۔
Incontestableness Noun مسلمہ ہونا ۔ ماناہوا ہونا ۔ منجھا ہوا ہونا ۔
Incontestably Adverb غیر مُتنازعہ انداز میں ۔ ناقابِل تردید طور پر ۔ مُتحقَق انداز میں ۔
Incontinence Verb غیر ارادی طور پر پیشاب کا نکلتے رہنا موٹا ہونا ۔
Incontinence of urine Noun سلسل بول
Incontinenceincontinency
Incontinent Adjective عصمت ۔ بے لگام ۔ عیاش ۔
Incontinently Adverb نفس پرستی سے ۔ نا پرہیز گاری سے ۔ نفس پرستانہ ۔ بے ضبطی سے ۔
Incontrollable Adjective ناقابِل ضبط ۔ جِس پر قابُو نہ پایا جا سکے ۔ بے قابُو ۔
Incontrollably Adverb ناقابلِ ضبط طور پر ۔ بے قابو ہو کر ۔
Incontrovertibility Noun مسلم ہونا ۔ ناقابلِ تردید ہونا ۔
Incontrovertibilityincontrovertibleness
Incontrovertible Adjective تردید ناپذیر ۔ ناقابِل تردید ۔ مُسلمہ ۔ مُسلِم ۔
Incontrovertibleness Noun بدل غیر پذیری۔
Incontrovertibly Adverb ناقابِل تردید طور پر ۔ نابحث طلبی سے ۔ غیر مُتنازِع انداز میں ۔
Inconvenience Verb غیر مطمن ہونا نامناسب ۔
Inconvenienced Verb غیر مطمن ہوا نامناسب ۔
Inconvenienceinconveniency
Inconvenient Adjective تَکلیف دِہ ۔ زحمت دہ ۔ ضرُوری سہُولتوں سے محروم ۔ پریشان کُن ۔
Inconveniently Adverb تکلیف دِہ طور پر ۔ بے آرامی سے ۔ پُر زحمت انداز میں ۔ بدقت ۔
Inconvertable currency رائجہ جو آسانی سے تبدیلی نہ کی جائے ۔
Inconvertibilityinconvertibleness
Inconvertible Adjective ناقابِل مُبادلہ ۔ غیر بدل پذیر ۔ تبدیل ناپذیر ۔ مُبادلہ ناپذیر ۔
Inconvertible currency نا بدل پذیر رائجہ (کرنسی) ۔
Inconvertible paper money Adjective ز ر غیر قابل بد ل۔