English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inconsequent Adjective خارِج از بحث ۔ بے ترتیب ۔ غیر مُنطقی ۔ غیر مُطابِق ۔
Inconsequential Adjective بے نتیجہ ۔ غیر اہم ۔ معمُولی ۔ بے ربط ۔ غیر مُنطقی ۔
Inconsequentiality Noun بے حاصِلی ۔ بے ربطی ۔ بے تعلُّقی ۔ غیر معمولیت ۔
Inconsequentially Adverb بے نتیجہ طور پر ۔ غیر مُتعَلِّق طور پر ۔ غیر معمولی طور پر ۔ غیر مُنطقی انداز میں ۔
Inconsequentialness Noun بے ربطیاں ۔ غیر مُستقل مزاجی ۔ کِسی بات سے انحراف کرنے کی عادت ۔
Inconsequently Adverb بے ترتیبی سے ۔ بے ربطی سے ۔ غیر مُنطقی انداز میں ۔
Inconsiderable Adjective ناقابِل غور ۔ ناقابِل لحاظ ۔ غیر اہم ۔ چھوٹا ۔
Inconsiderableness Noun ناقابلِ لحاظ ہونا ۔
Inconsiderably Adverb ناقابِل طور پر ۔ حقارت سے ۔ حقیرانہ ۔ خفیف انداز میں ۔
Inconsiderate Adjective جَلد باز ۔ بے پروا ۔ لااُبالی ۔ بے احتیاط ۔ بے فِکر ۔
Inconsiderately Adverb بے پروائی سے ۔ بے اعتنائی سے ۔ لااُبالی پَن سے ۔ بے احتیاطی سے ۔
Inconsideratenessinconsideration
Inconsideration Noun بے لحاظی ۔ بے اعتنائی ۔ بد لحاظی ۔
Inconsidered Adjective بے سوچا سمجھا ۔ نا عاقبت اندیشانہ ۔
Inconsistenceinconsistency
Inconsistency Noun بے ربطیاں ۔ غیر مُستقل مزاجی ۔ کِسی بات سے انحراف کرنے کی عادت ۔
Inconsistent Adjective غیر مُستقیم الراۓ ۔ غیر مُطابِق ۔ مُتناقض ۔ غیر موافِق ۔
Inconsistently Adverb غیر مُطابِق طور پر ۔ مُتناقض طور پر ۔ بے آہنگی سے ۔ غیر مربُوط طور سے ۔
Inconsolable Adjective تَسکین ناپذیر ۔ دِل شَکِستہ ۔ لاعِلاج ۔ لا دوا ۔
Inconsolableness Noun تَسکین ناپذیری ۔ دِل شکِستگی ۔ لا دوا پَن ۔ لاعلاجیت ۔
Inconsolably Adverb تَسکین ناپذیری سے ۔ شَکِستہ دِلی سے ۔ غم سے ۔ غمگینی سے ۔
Inconsonance Noun غیر آہنگی ۔ ناموزونی ۔ بے آہنگی ۔ بے ربطی ۔
Inconsonant Adjective غیر آہَنگ ۔ ناموزُوں ۔ بے آہنگ ۔ بے ربط ۔ بے جوڑ ۔
Inconsonantly Adverb ناموزُوں طور پر ۔ بے ربطی سے ۔ غیر آہنگی سے ۔
Inconspicuous Adjective غیر واضع ۔ غیر نُمایاں ۔ غیر مُمتاز ۔ غیر محسُوس ۔ کم رنگ ۔
Inconspicuously Adverb غیر معروف طور پر ۔ غیر محسوس طور پر ۔ غیر نُمایاں طور پر ۔
Inconspicuousness Noun عدم اِمتیاز ۔ بے امتیازی ۔ بے نُمائی ۔ غیر معروفی ۔
Inconstancy Noun بے ثباتی ۔ تلون ۔ نا پائیداری ۔ تغیّر پذیری ۔ ناپُختگی ۔
Inconstant Adjective متلون ۔ بے ثبات ۔ نا پیدار ۔
Inconstant accompaniment Noun غیر جاری لازمہ