English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inconceivable Adjective ناقابِل تصور ۔ ناقابِل خیال ۔ ناقابِل اعتبار ۔ سمجھ سے باہِر ۔
Inconceivableness Noun ناقابلِ تصور ہونا ۔
Inconceivably Adverb ناقابِل تصور طور پر ۔ تعقل ناپذیرانہ ۔ نافہمی سے ۔
Inconclusion Noun غیر فیصلہ کن نتیجہ ۔
Inconclusive Adjective غیر فیصلہ کُن ۔ غیر مُتعیّن ۔ غیر شافی ۔ غیر فیصل ۔
Inconclusively Adverb غیر فیصل طریقے سے ۔ غیر مُتعین طور پر ۔ غیر شافی طور پر ۔
Inconclusiveness Noun عدم تعیُّن ۔ بے حاصِلی ۔
Inconcocted Verb جو پوری طرح ہضم نہ ہوا ہو ۔
Incondensabilityincondensibility
Incondensableincondensible
Incondiet Adjective غیر مرتب ۔ جس کی بندش نہ ہو ۔
Incondite Adjective بد تَنظیم ۔ جو اچھی طرح بنایا نہ گیا ہو ۔ بد ساختہ ۔ ناشائستہ ۔
Inconditely Adverb غیر مرتب طور پر ۔ بھدے طور پر ۔
Inconditionate Adjective غیر مشروط ۔
Inconel انڈینتھرائن رنگدار مادہ ۔ انتھر اکینون سے حاصل ہونے والے رنگوں کا ایک گروپ ۔
Inconformity Noun نابرابری ۔ بے آہنگی ۔ عدم توافِق ۔ عدم تطابق ۔
Incongenial Adjective ناموافق ۔ نا مناسب ۔
Incongeniality Noun نا موافقت ۔ نا مناسبت ۔
Incongruence Noun عدم مُتناسِب ۔ بے آہنگی ۔ عدم تطابق ۔ نابرابری ۔
Incongruent Adjective غیر موافِق ۔ غیر مُتناسِب ۔ بے جوڑ ۔ بے آہنگ ۔ غیر مُطابِق ۔
Incongruently Adverb نا موافق طور پر ۔ بے ڈھنگے پن سے ۔
Incongruity Noun عدم تناسُب ۔ بے جوڑ چیز ۔ بے محل چیز ۔ نابرابر پَن ۔ ناموافقت ۔
Incongruous Adjective غیر مُتجانس ۔ بے آہنگ ۔ غیر مُطابِق ۔ بے محل ۔
Incongruously Adverb غیر مُتناسِب طور پر ۔ بے آہنگی سے ۔ بے محل پَن سے ۔ بے میل انداز میں ۔
Incongruousness Noun عدم تناسُب ۔ بے آہنگی ۔ بے جوڑ پَن ۔
Inconsecutive Adjective بے سِلسِلہ ۔ بے ربط ۔ غیر مربُوط ۔ غیر متواتر ۔ غیر مُسلسل ۔
Inconsecutively Adverb غیر مربوط طور پر ۔ غیر مُسلسل طور پر ۔ غیر فِطری انداز میں ۔
Inconsecutiveness Noun بے ربطی ۔ عدم تسَلسُل غیر فِطری ۔
Inconsequence Noun عدم ترتیب ، عدم تسلسل ، بے ربطی ، بے سروپائی ۔
Inconsequenceinconsequentness