English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Incomplete articulation Noun ناتمام تلفظ ۔
Incomplete fissure Noun ایک سوراخ والا ناسور
Incomplete fracture Noun نا مکمل کسر ، ہڈی کا جزوی طور پر ٹوٹنا
Incomplete heart block Noun انسداد قلب کا پہلا یا دوسرا درجہ
Incompletely Adverb نامکمل طور پر ۔
Incompleteness Noun ادھورا پن ۔ نامکمل ہونا ۔
Incompletion Noun نامُکملی ۔ عدم تکمیل ۔ نامُکمل حالت ۔ نقص ۔
Incompletly Adverb نامُکمل طور پر ۔ ادھُورے پَن سے ۔ اوجھے انداز میں ۔
Incompletus coitus Noun انزال سے قبل قضیب کو مہبل سے باہر نکال لینا ، نامکمل جماع ، عزل
Incomplex Adjective سادہ ۔
Incomplianceincompliancy
Incompliancy Noun بے مروتی ۔ نا منظوری ۔ عدم ۔
Incompliant Adjective نامُلتِفت ۔ ناموافِق ۔ قبُول نہ کرنے والا ۔ تعمیل نُکُنندہ ۔
Incompliantly Adverb تعمیل نہ کرتے ہوۓ ۔ ناپذیرانہ ۔ نامَقبُولی سے ۔
Incomposite Adjective سادہ ۔ غیر مرکب ۔ نامکمل طور پر مرکب کیا ہوا ۔
Incomprehensibilityincomprehensibleness
Incomprehensible Adjective نا قابل فہم ، بعیداز قیاس ، خارج از قہم و قیاس ، سمجھ سے بالا تر ۔
Incomprehensibleness Noun بعید الفہمی ۔ ناقابل فہم ۔ ناقابل تصوّر ۔
Incomprehensibly Adverb ناقابِل فہم طور پر ۔ بعید الفہمی سے ۔ غیر محدُودہ طور پر ۔ مُمتنع الفہم ہونے کی حیثیت سے ۔
Incomprehension Noun فہم میں نہ آنا ۔ سنجھ نہ سکنا ۔
Incomprehensive Adjective نا قابل فہم ۔ محدود ۔ نامُکمل ۔
Incomprehensively Adverb نافہمی سے ۔ نادانی سے ۔
Incomprehensiveness Noun نا فہمی ۔ نادانی ۔
Incompressibility Noun داب ناپذیری ۔ تراکم ناپذیری ۔ لچک ناپذیری ۔ کڑا پَن ۔
Incompressible Adjective داب ناپذیر ۔ تراکم ناپذیر ۔ جو دبایا نہ جا سکے ۔ انداب ۔ بے لچک ۔
Incompressibly Adverb تراکم ناپذیری سے ۔ داب ناپذیرانہ ۔ انداب انداز میں ۔ سختی سے ۔ لچک ناپذیری سے ۔
Incomprssible Noun ٹھوس ، جسے دبایا نہ جا سکے
Incomputable Adjective بے اندازہ ۔ بے حِساب ۔ ناقابِل شُمار ۔
Incomputably Adverb بے اندازہ طور پر ۔ بے حِسابانہ ۔ ناقابِل اعتماد طور پر ۔
Inconceivabilityinconceivableness