English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Incipience Noun ہدایت ۔ آغاز ۔ ابتدا ۔ تمہید ۔
Incipiencyincipience
Incipient Adjective اِبتدائی ۔ اِبتدائی مراحِل میں ۔ بدائی ۔ شُروع کا ۔
Incipient cataract Noun ابترائی نزول الماء
Incipiently Adverb اِبتدائی طور پر ۔
Incipince Noun ابتدا ، بداعت
Incipit Noun کسی نظم کے ابتدائی الفاظ ۔
Incisal angle Noun قاطعی زاویہ
Incisal rest cure Noun جزوی مصنوعی دانتوں میں لگا دھات کا قابل حرکت ٹکڑا
Incise چیرنا ، نقش کھودنا ۔
Incised Verb چاقو یا قینچی سے کاٹ کر زخم بنانا ۔
Incised wound Noun چاقو یا مقراض سے بنایا ہوا زخم ۔
Incision Adjective چاقو سے کاٹنا شگاف درز ۔
Incisive تیز ، زور دار ۔
Incisive bone Noun تھوتھنی کی ہڈی ، انسانوں میں یہ واضح نہیں ہوتی
Incisive canal Noun تالو اور ناک کی نالی
Incisive iliocolic Noun پھاڑنے والے دانتوں کے اوپر گڑھا
Incisively Adverb چیرتے ہوۓ ۔ تُندی سے ۔
Incisiveness Noun کاٹ ۔ برندگی ۔ تُندی ۔
Incisivus dens Noun ثینہ
Incisor Noun برِندہ ۔ ثنیہ ۔ سامنے کا دانت جو کاٹنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
Incisor crest Noun پھاڑ نے والے دانتوں کی چوٹی
Incisor foramen Noun ثیتی سوراخ
Incisor tooth اگلا دانت ۔ سامنے کے کاٹنے والے دانتوں میں سے کوئی ایک دانت ۔
Incisors Adjective خون میں عدم مطابقت کا ہونا خون دینے والے اور حاصل کرنے والے افراد کے خون گروپوں میں تفاوت ۔
Incisura Noun دندانہ ، کٹاﺅ ، شگاف ، درز ، چاک (لاطینی)
Incisure Noun چاک ۔ شگاف ۔ درز ۔
Incitant Adjective اکسانے والا۔ ترغیب دینے والا مشتعل کرنے والا ۔
Incitation incitement
Incitationincitement