English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inchoate right Adjective نامکمل حق جو قائم نہ ہوا ہو ۔
Inchoately Adverb غیر مُکمَّل طور پر ۔
Inchoateness Noun عدم تَکمیل ۔ آغازیت ۔ بدیہی پَن ۔
Inchoation Noun شروعات ۔ ابتدا ۔ آغاز ۔
Inchoative Adjective اِبتدائی ۔ کِسی فعل کے آغاز کا مظہر ۔ آغازی فعل ۔
Inchoative aspect Noun آغازی کیفیت ۔
Inchoatively Adverb ابتدائی طور پر ۔
Inchworm Noun اِنچ کِرم ۔ ناپ کِرم ۔
Incidence Noun تصادم ۔ تکر ۔ اثر ۔ حلقہ اثر ۔
Incidence age Noun سن و قوع
Incidence angle Noun زاویہ وقوع
Incidence angle angle of incidence the angle between an incoming ray or trajectory and a normal to the surface it strikes
Incidence of taxation بار محصول بندی ۔
Incidence taxn Adjective ٹیکس کا بار بوجھ موؑثر بار رسمی بار ۔
Incident Noun ضمنی واقعہ ۔ ضمنی بات ۔
Incident light Noun انسیڈلائیٹ ۔ ایک روشنی جو کمپیوٹر گرافکس میں ایک سطع سے ٹکراتی ہے ۔
Incidental Adjective اتفاقی ۔ ہنگامی ۔
Incidental expenses اتفاقیہ مصارف ۔ ضمنی مصارف ۔
Incidental image colour
Incidental music Noun ناٹک کے دوران کی ضمنی موسیقی ۔ رقص یا گیت ۔
Incidentally Adverb ضمناً ۔
Incidentally there arrived from nowhere in particular a blot and several smudges
Incidentalness Noun ضمنی ہونا ۔ عرضی ہونا ۔
Incidus pulsis Noun نبض ضعیف متقص
Incinerate Verb جلانا ۔ جلا کر راکھ کرنا ۔ خاکستر بنانا ۔ مُردہ سوزی کرنا ۔
Incinerated Verb جلا کر خاک کر ڈالا ۔
Incineration Noun جلا کر راکھ دینا ۔ بھسم کر ڈالنا ۔ کشتہ بنانے کا عمل ۔
Incinerator Noun الاوٴ ۔ جلانے کی بھٹی ۔ غلاظت کی بھٹی ۔ فُضلہ سوز ۔
Incing
Incipidus adrenal Noun ذیا بیطں کاذب(غیرشکری