English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Incite | Verb | اشتعال دلانا ۔ انگخیتہ کرنا ۔ ابھارنا ۔ |
| Incited | Verb | حوصلہ افزائی کی تحریک کی ۔ |
| Incitement | Noun | انگیخت ۔ اشتعال ۔ |
| Inciter | Noun | لگائی بُجھائی کرنے والا ۔ اُکسانے والا ۔ مُحرک ۔ ترغیب دَہِندہ ۔ |
| Incitingly | Adverb | اکساتے ہوئے ۔ بھڑکاتے ہوئے ۔ترغیب دیتے ہوئے ۔ |
| Incitory | Adjective | محرک ۔ ابھارنے والا ۔تیز کر دینے والا ۔ |
| Incivile | Adjective | بے ضابطہ ۔ بے قاعدہ ۔ بے اصول ۔ |
| Incivility | Noun | ناشائستگی ۔ بدتمیزی ۔ گُستاخی ۔ ناشائستہ فعل ۔ |
| Incivilization | Noun | غیر مہذب حالت ۔ وحشی پن ۔ بیہودگی |
| Incivism | Noun | شہرت کے فرائض میں کوتاہی ۔ |
| Inclasp | Verb | آغوش میں لانا ۔ |
| Inclasped | Verb | آغوش میں لایا ۔ |
| Inclaudent | Adjective | نباتیات: کھلا ہوا ۔ |
| Inclearing | Noun | وہ چیک جو کِسی ادارے کی معرفت بینک میں وصول ہوۓ ہوں ۔ |
| Inclemency | Noun | شِدَّت ۔ تُندی ۔ تیزی ۔ |
| Inclement | Adjective | سخت ۔ دُرشَت ۔ تُند ۔ نامہربان ۔ بے رحم ۔ طُوفانی ۔ |
| Inclemently | Adverb | سَختی سے ۔ تُندی سے ۔ |
| Inclinable | Adjective | مائل ۔ مُتمائل ۔ سازگار ۔ میلانی ۔ خمیدہ ۔ |
| Inclination | Noun | جھکاﺅ۔ رغبت ۔ میلان ۔ |
| Inclination of angle | Noun | زاویہ میلان |
| Inclinationinclining | — | — |
| Incline | Verb | جھکنا یا جھکانا ۔ مائل ہونا یا کرنا ۔ |
| Inclined | Adjective | مائل ۔ جُھکا ہُوا ۔ اُفقی سمت سے جُھکا ہوا ۔ ڈھالو ۔ |
| Inclined plane | Noun | مائل مُستوی ۔ سطح مائل ۔ کوئی سطح جو اُفقاً تِرچھی ہو کہ زاویہ بناۓ ۔ |
| Inclined to | میلان رحجان ہونا ۔ | |
| Incliner | Noun | جُھکنے والا ۔ مائل ۔ |
| Inclining | Noun | آگے یا نیچے کی طرف جھکنا ۔ |
| Inclinometer | Noun | ڈھال پیما ۔ مائل سوئی ۔ میل پیما ۔ ڈھال ناپنے کا پیمانہ ۔ |
| Inclip | Noun | پکڑنا ۔ بند کرنا ۔ |
| Inclipped | Adjective | نا تراشدہ ۔ نا بریدہ ۔ غیر مقطوع ۔ |