English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Incloister Verb ۔
Inclose Verb گھیرنا ۔ احاطہ کرنا ۔ بند کرنا ۔
Inclosed Verb بند کیا گھیرا ۔
Inclosure Noun احاط بندی ۔ کاغذات ملفوف ۔
Includableincludible
Include Verb شامل کرنا ۔
Include directive Noun انکلوڈڈائریکٹو ۔ سورس کوڈ فائل میں ایک سٹیٹمنٹ جو اس میں اسی جگہ پرریڈ کی جائے گی کمپائلیشن یا عمل درآمد کے دوران ۔
Includeable Adjective شامل کیے جانے کےلائق ۔ احاطہ کیے جانے کے لائق
Included Verb شامل کیا ۔
Includible Adjective قابلِ شمولیت ۔ شامل ہونے کے قابل ۔ داخل ہونے کے قابل ۔
Including Adjective بہ شمول جس میں بہت کچھ یا ہر متعلقہ چیز شامل ہو ۔
Includingly Adverb شامل کرتے ہوئے ۔ داخل کرتے ہوئے ۔
Inclusion Noun شامل ہونا یا کرنا ۔
Inclusion bodies Noun دَخیل اجسام ۔ مُتاثرَہ بافتوں کے خُلیوں میں پائے جانے والے باریک ذَرّات
Inclusion body Noun خارِجی جِسم ۔ دخیل جِسم ۔ ایک داغ پذیر ۔
Inclusion conjuctivitis Noun نوزائیدہ بچوں کا آشوب شچم جس میں آنکھوں کو کلے مائیڑیا ٹرے مکوما کی وجہ سے سوزش پیدا ہوتی ہے اور پلکیں بھی سوج جاتی اور چپک جاتی ہیں
Inclusion cyst Noun مشموملہ گلٹی
Inclusive Adjective سمیت ۔ معہ ۔ بشمول ۔
Inclusive terms شرائط محتوی ۔
Inclusively Adverb شامِل کر کے ۔ جامع طور پر ۔
Inclusiveness Noun مشمُولیت ۔ جامعیت ۔ اِشتمال ۔
Inco ordination Noun پٹھوں کا عدم اشتراک و ترتیب ۔
Inco ordination Noun پٹھوں کا عدم اشتراک و ترتیب ۔
Incoagulable Adjective جو جم نہ سکے ۔
Incoercible Adjective بے اختیار ۔ جبر ناپذیر ۔ جِس کو روکنا ۔ محدُود کرنا ۔ دبانا مُشکِل ۔
Incoexistence Noun عدم ہم بودی ۔ عدم بقائے باہم ۔
Incofinn Verb تابوت میں بند کرنا ۔
Incog Adjective نامعلوم ۔ بھیس بدلے ہوئے ۔
Incogitable Adjective ناقابِل تصور ۔ جِس کو ذہن تصور نہ کر سکے ۔
Incogitant Adjective بے فِکر ۔ بے خیال ۔ بے پروا ۔