English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Incept Verb اندر جذب کرنا ۔ قبُول کرنا ۔ احاطہ میں لینا ۔ کوئی پیشہ اختیار کرنا ۔
Inception Noun شروع ۔ آغاز ۔ابتدا ۔
Inception insce Adjective آغاز ابتداء جب پیمہ پالیسی موئثر ہوتی ہے ۔
Inceptive Adjective اِبتدائی ۔ آغازی ۔ شروعاتی ۔ کِسی فعل کے آغاز کا مظہر ۔
Inceptive aspect Noun آغازی کیفیت ۔ آغازی حالت ۔
Inceptively Adverb بطور آغاز ۔ ابتداً ۔
Inceptor Noun دروں جاذب ۔ اندر جاذب کرنے والا ۔
Incertitude Noun بے یقینی ۔ اِشتباہ ۔ بے اعتمادی ۔ گُمان ۔ شُبہ ۔
Incessancy Noun تواتر ۔ تسلسُل وغیرہ ۔
Incessant Adjective متواتر ۔ پیہم ۔ لگاتار ۔ مُسلسل ۔ پے در پے ۔ مُتصِل ۔
Incessantly Adverb علی التواتر ۔ مُسلسل طور پر وغیرہ ۔
Incessantness Noun تواتر ۔ تسلسل ۔ برقرار ۔ مُسلسل ۔
Incest Noun زِناۓ محرُم ۔ تزویج مُحرمات ۔ قریبی خُونی رِشتہ داروں کے مابین شادی ۔
Incestsexual Adjective ان سیسٹ سیکسوئیل ۔ زنائے محرم ۔ ایسے عورت اور مرد کا جنسی ملاپ جو باہم حرمت کا رشتہ رکھتے ہوں مثلا بہن بھائی ماں بیٹا باپ بیٹی وغیرہ ۔
Incestuous Adjective مباشرت محرمات سے متعلق ۔
Incestuously Adverb تزویج مِحرمات کے جُرم کے طور پر ۔
Incestuousness Noun تزویج محرمات کا جُرم ۔
Inch Noun اِنچ ۔ لمبائی کا ایک پیمانہ ۔ فُٹ کا بارہواں حِصّہ ۔
Inch meal Adverb رفتہ رفتہ ۔ تھوڑا تھوڑا کر کے ۔
Inch measure Noun انچوں میں تقسیم کیا ہوا پیمانہ ۔
Inch of pressure Noun انچ دباﺅ ۔
Inch of rain Noun بارش کی وہ مقدار جو سطح کو ایک انچ تک ڈبو سکے ۔
Inch pound Noun ایک پونڈ وزن کو افقی طور پر ایک انچ اٹھانے میں کیا ہوا عمل ۔
Inch worm Noun انچ کرم ۔ ناپ کرم ۔
Inched Adjective انچوں والا ۔
Inchmaree clause Noun انچمری دفعہ ۔
Inchmeal Adverb اِنچ اِنچ کر کے ۔ آہِستگی سے ۔ بتدریج ۔
Inchoate Adjective بالکل ابتدائی ۔ نامکمل ۔
Inchoate instrument ادھورا ۔ غیر مکمل ۔ قانونی کاغذ ۔
Inchoate instrument law Adjective نامکمل دستاویز ۔