English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Incased Verb چڑھایا میان میں رکھا ۔
Incatenate Verb زنجیر سے باندھنا۔ مسلسل کرنا ۔
Incatenation Noun زنجیر سے باندھنا ۔ مسلسل کرنا ۔
Incaution Noun بے خبری ۔ بے پروائی ۔ بے احتیاطی ۔ عاقبت نااندیشی ۔
Incautious Adjective بے پرواہ ۔ نا عاقبت اندیش ۔
Incautiously Adverb بے پروائی سے ۔ بے احتیاطی سے ۔
Incautiousness Noun لاابالی پن ۔ بے احتیاطی لاپرواہی ۔
Incavate Verb کھوکھلا کرنا ۔ خلا بنانا ۔ کھودنا ۔
Incavation Noun خلا ۔ سوراخ ۔ شگاف ۔
Incave Verb غار میں بند کرنا ۔
Incelebrity Noun عدم شہرت ۔
Incen tive bonus اچھی کار کردگی پر حوصلہ بڑھانے کے لئے زائد اُجرت ۔
Incendiarism Noun آتِش زَنی ۔ آتِش انگیزی ۔
Incendiary Noun آگ لگانے والا ۔ آتش زن ۔ اشتعال انگیز ۔
Incendiary bombs Adverb کشمکش ۔ بغاوت ۔ فساد یا غدر پیدا کرنے والا ۔ آتِش ناک ۔
Incendiary device a device that can explode violently and set fire to other objects Phrase ان سینڈری آلہ ، آتش گیر آلہ ، وہ آلہ جو فوراَ جل سکتا ہے اور دوسری اشیاء کو آگ لگا سکتا ہے ۔
Incensation Noun دھونی ۔ اگر بتی یا عود بتی جلانا ۔ معطر کرنا ۔
Incense Noun مہک ، خشبو دار دھواں ، لوبان ، اگر بتی ، خوشامد ۔
Incense boat Noun لوبان دانی ۔
Incense breathing Adjective معطر ۔
Incense cedar Noun دیودار کی ایک قسم ۔
Incensed Adjective سخت بھڑکایا ہوا ۔ بہت ناراض ۔ سخت برہم ۔
Incenser Noun دھونی دینے والا ۔ لوبان جلانے والا ۔
Incensory Noun لوبان وغیرہ جلانے کا مخصوص برتن ۔
Incentive Adjective جو چیز عمل کی تحریک دے ۔
Incentive price ترغیب قیمت ۔
Incentive taxation سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لئے ٹیکسوں میں چھوٹ ۔
Incentive wages کارکردگی کے مطابق آجرت ۔
Incentively Adverb اشتعال دیتے ہوئے ۔ ترغیب کے ساتھ ۔
Incentives Adjective سکول میں کام پر آمادگی کے لیے خارجی محرک ۔