English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inaugurate افتتاح کرنا ۔
Inaugurated Verb نئے عہدے پر مقرر کیا ۔
Inauguration Noun اِفتتاح ۔ باضابطہ آغاز ۔ مُلمع سازی ۔ طلا کاری ۔
Inauguration day Noun روز تاسیس ۔ یوم اِفتتاح ۔ ریاستہاۓ مُتحدہ امریکا کے صدر کے عُہدہ سنبھالنے کا دِن ۔
Inaugurator Noun اِفتتاح ۔ باضابطہ آغاز ۔ مُلمع سازی ۔ طلا کاری ۔
Inauguratory Adjective باضابطہ آغاز سے مُتعلق ۔ افتتاحی ۔
Inaunter اگر ۔ اس حالت میں ۔
Inauspicious Adjective بدشگُون ۔ منحُوس ۔ نحس ۔ غیر مساعِد ۔ بدفال ۔
Inauspiciously Adverb بدشگُونی سے ۔ نحوست سے ۔ بدفالی سے ۔
Inauspiciousness Noun بدشگونی ۔ نحوست ۔ بدفالی ۔
Inbaz Name انباز ۔ ساتھی ۔ شریک ۔ شامل ۔
Inbazi Name انبازی: شراکت ۔ ساتھ ۔
Inbent Adjective اندر کی طرف جھکا ہوا ۔
Inbetween Adjective دو چیزوں کے درمیان ۔ بیچ میں ۔
Inbisat Name انبساط: خوش و خرم ہونا ۔ کھلنا ۔
Inblam e able Adjective نا قابل ملامت ۔بے قصور ۔بے گناہ ۔
Inboard Adjective, Adverb وسط جہاز ۔ جہاز کے ڈھانچے کے مرکز کی طرف ۔ جہاز کا ۔
Inbond Adjective (تعمیرات) عرضہ ۔ گل جوڑ ۔
Inboran Adjective پيدا ئشی ۔ اَ صلی۔ذ اتی ۔ فِطر ی ۔ جَنمی
Inborn Adjective ان بارن ۔ جبلی ۔ فلقی ۔ موروثی یا پیدائشی اوصاف یا خواص ۔
Inbound Adjective ملک کی طرف لوٹنے والا ۔
Inbox Noun ان باکس ۔ کئی ای میل ایپلیکیشنز میں ایک ڈیفالٹ میل باکس جس میں پروگرام آنے والے پیغامات سٹور کرتا ہے ۔
Inbreathe Verb سانس لینا اندر سانس کھینچنا ۔
Inbreathed Verb سانس لیا اندر سانس کھینچا ۔
Inbreather Adjective سانس کے ساتھ اندر کھینچنے والا ۔
Inbred Adjective اندرونی جبلی ۔
Inbreed Verb قریبی رِشتہ داروں کی باہمی ازدواجیت کرنا ۔ ایک ہی خاندان میں شادی کرنا ۔ داخِلی تولید کرنا ۔
Inbreeding Adjective ان بریڈنگ ۔ خالص نسل ۔ داخلی تولید ۔ ایسے دو افراد کے ملاپ سے پیدا ہونے والی نسل جو قریبی رشتہ دار ہوں ۔ انتہائی قریبی تعلق رکھنے والے گیمٹس کے ادغام سے پیدا ہونے والی اولاد ۔ خود زرخیزی ۔
Inbricata tinea ring worm Noun گرم ملکوں کی داد ، خط سرطان اور خط جدی کے درمیانی ممالک کی داد
Inbron Adjective ذاتی ، خلقی ، جبلی ، قدرتی ، پیدائشی ۔