inbreeding – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ان بریڈنگ ۔ خالص نسل ۔ داخلی تولید ۔ ایسے دو افراد کے ملاپ سے پیدا ہونے والی نسل جو قریبی رشتہ دار ہوں ۔ انتہائی قریبی تعلق رکھنے والے گیمٹس کے ادغام سے پیدا ہونے والی اولاد ۔ خود زرخیزی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہم جنس جانوروں سے نسل لینا ، ایسے جانوروں سے جو رشتہ دار ہو نسل لینا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

داخِلی تولید ۔ خالِص نسل کشی ۔ قریبی رِشتہ دار پودوں کا مِلاپ تا کہ اولاد میں یک جہتی پیدا ہو ۔

🔹 Roman Urdu