English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Inbrreed | Verb | خَلقی۔ جَبلِّی۔ فِطری۔ پيدا يشِی۔ خا لِص نَسلی |
| Inbsaat | Name | انبساط ۔ راحت ۔ شادمانی ۔ خوشی ۔ کشادگی ۔ خوش ہونا ۔ |
| Inbuilt | Adjective | کِسی تعمیر کے نقشے میں شامِل ۔ |
| Inburning | Adjective | اندر ہی اندر جلنے والا ۔ |
| Inca | Adjective | پیرو کے شاہی خاندان کا فرد ۔ |
| Inca cockatoo | Noun | ایک قسم کا آسٹریلیائی کاکاتو ۔ |
| Incage | Verb | بند کرنا قید رکھنا ۔ |
| Incaged | Verb | بند کیا قید رکھا ۔ |
| Incaic | Adjective | اِنکائی ۔ اِنکا سے مُتَعلِّق ۔ |
| Incalculability | Noun | بے شُماری ۔ بے حِسابی ۔ |
| Incalculable | Adjective | بہت زیادہ ۔ نا قابل شمار ۔ بے حد ۔ |
| Incalculable insce | Adjective | ناقابل اندازہ بے حد ان گنت ۔ |
| Incalculably | Adverb | بے حِساب طور پر ۔ |
| Incalescence | Noun | گرمی ۔ حِدَّت ۔ حرارت افزائی ۔ |
| Incalescent | Adjective | تپتا ۔ حار ۔ گرم ۔ حرارت افزا ۔ |
| Incalloral | Noun | بغیر قرحہ |
| Incalver | Noun | گابھن گائے ۔ |
| Incamadine | Adjective | گوشت رنگ ۔ گُلابی ، خُون رنگ ، سُرخ رنگ ۔ سُرخ کرنا ۔ گُلابی بنانا ۔ |
| Incamated | Verb | پتلا بنایا ۔ |
| Incamp ment | — | — |
| Incan | Noun, Adjective | اِنکائی ۔ اِنکا کا باشِندہ ۔ |
| Incandesce | Verb | دَمکی۔ گَر می سے دَمکانا ۔ جَلا نا۔ جَلنا۔ گر می سے جَلا نا |
| Incandesced | Verb | دمکا گرمی سے دمکا ۔ |
| Incandescence | Noun | تا بِش۔ چَمَک۔ گر می ۔ تا با نی۔ رو شنی |
| Incandescence the emission of light by virtue of the high temperature of the source | Phrase | تابش ، زیادہ ٹمپریچر کی وجہ سے اخراج نور سفید یا تیز سرخ حرارت ۔ |
| Incandescent | Adjective | رو شَن۔ سَفِيد۔ چَمکيلا ۔ جَلتا ہوا ۔ رو شَنی |
| Incandescent lamp | Noun | تاباں لیمپ ۔ روشن چراغ ۔ وہ چراغ جِس کی روشنی کِسی گرم کیے ہوۓ خاص مادّے کی چمک سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
| Incandescently | Adverb | تابانی سے ۔ درخشانی سے ۔ |
| Incanous | Adjective | (نباتیات) بھورا ۔ |
| Incantation | Noun | جا دُو۔ مَنتَر۔ سِحَر۔ ٹو نا۔ افسُو ں |