English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inapplicable Adjective نا مناسب غیر موزوں ۔غیر مطابق ۔
Inapplicably Adverb ناقابِل اطلاق طور پر ۔ ناموزُوں طور پر ۔
Inapplicatoin Adjective نا مطابقت ناموزونیت۔
Inappo sitely
Inapposite Adjective بے جَا۔بے موقِع۔ بے مِحَل۔ نا مو ز وں غير مُتعلِق
Inappositely Adverb بے محل طور پر ۔ نامُوزوں طور پر ۔
Inappositeness Noun بے جانی ۔ ناموزونیت ۔
Inapprechensive Adjective بے تشویش بےتردد۔
Inappreciable Adjective خفیف ۔ نامحسُوس ۔ ناقابِل لحاظ ۔ ناقابِل توجہ ۔ نظر انداز کر دینے کے قابِل ۔
Inappreciably Adverb ناقابِل لحاظ طور پر ۔
Inappreciation Noun احساس کرنے سے معذوری ۔ ستائش سے گریز ۔
Inappreciative Adjective قدر شناس ۔ قَدَر ناشناسانہ ۔ بے قدر ۔ ناشُکرا ۔ ناسپاس ۔
Inappreciatively Adverb ناقدری سے ۔ قدر ناشناسانہ طور پر ۔
Inappreciativeness Noun ناقدری ۔ قدرشناسی ۔ عدم احساس ۔
Inapprehensible Adjective ناقابلِ فہم ۔ سمجھ سے بالا تر ۔ ادراک سے بالا ۔ دقیق ۔ مُغلق ۔
Inapprehensiveness Noun بے تشویش ہونا ۔ بے تَرَدُد ہونا ۔
Inappreiatively Adverb ناقَدری سے ۔ قد رِناشنا سانہ طو ر پر ۔ عدم اِحسا س ۔قد رے شنا سی۔ناشکر گزار۔
Inapproachable Adjective ناقابِل رسائی ۔ دسترس سے باہِر ۔ پہنچ سے باہِر ۔ بے نظیر ۔ بے مِثال ۔
Inapproachably Adverb رسائی سے باہر ہوتے ہوئے ۔
Inappropriatcness Noun نا مناسب طَور پَر ۔ غير موزُو طَور پَر۔ نامناسِبَت ۔ عدَم منا سِبَت۔بے مِحَل پَن
Inappropriate Adjective غیر مُناسِب ۔ نامُناسِب ۔ ناموزُوں ۔ بے جا ۔ غیر موزُوں ۔
Inappropriately Adverb نامُناسِب طور پر ۔ غیر موزوں طور پر ۔
Inappropriateness Noun غیر موزُونی ۔ ناموزُونیت ۔ عدم مُناسِب ۔ نامُناسِب ۔ بے محل پَن ۔
Inapt Adjective ناقابِل ۔ ناموزُوں ۔ نامُناسِب ۔ بے استعداد ۔ نالائق ۔
Inaptitude Noun عدم قابلیت ۔ بے اِستعدادی ۔ ناموافقت ۔ نامُناسبت ۔
Inaptly Adverb نالائقی سے ۔ ناقابلیت سے ۔
Inaptness Noun نالائقی ۔ عدم قابلیت ۔ ناقابلیت ۔
Inarable Adjective ناقابلِ زراعت ۔
Inarch Verb میل پیوند کرنا ۔ ایک ٹہنی کا دُوسری سے اِس طرح پیوند کرنا کہ اِسے اصلی درخت سے جُدا نہ کیا جاۓ ۔
Inarching Noun, Verb ایک درخت میں دوسرے درخت کی شاخ کو کاٹے بغیر پیوند لگانا ۔