English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Inarguable | Adjective | ناقابلِ بحث ۔ جِس پر کوئی بحث نہ کی جا سکے ۔ جِس کی کوئی دلیل نہ ہو ۔ |
| Inarm | Verb | گلے لگانا ۔ بانہوں میں لینا ۔ مُعانقہ کرنا ۔ |
| Inarticulate | Adjective | غیر مربُوط ۔ بے ربط ۔ جو بولی جانے والی زُبان کی واضح صُورت میں نہ بولا گیا ہو ۔ |
| Inarticulated | Adjective | غیر مربوط ۔ بے ربط ۔ مہمل ۔ |
| Inarticulately | Adverb | غیر مربُوط طور پر ۔ بے ربطی سے ۔ |
| Inarticulateness | Noun | بے ربطی ۔ گَنگ پَن ۔ گُونگا پَن ۔ |
| Inarticulomortis | Noun | قریب المرگ ، وقت نزع (لاطینی) |
| Inartificial | Adjective | غیر مصنُوعی ۔ اصلی ۔ قُدرتی ۔ سادہ ۔ ناپُرکار ۔ |
| Inartificiality | Noun | بے تشویش ہونا ۔ بے تَرَدُد ہونا |
| Inartificially | Adverb | بے ساختہ طور پر ۔ غیر مصنُوعی طور پر ۔ اصلی طور پر ۔ سادگی سے ۔ بے تَکلُف ۔ |
| Inartistic | Adjective | بھدا ، بُھوبڈا ، فنی اصول کے خلاف ، صناعی سے نا واقف ۔ |
| Inartistically | Adverb | نافنکارانہ طور پر ۔ بھدّے پَن سے ۔ خلاف اصُول صناعی ۔ |
| Inas | Name | عناس : شیشہ۔ آئینہ ۔ |
| Inascible | Adjective | گرم مزاج ، چڑ چڑا ، زود رنج ۔ |
| Inasmuch | Adverb | چونکہ ۔ اِس لیے کہ ۔ جہاں تک ۔ جِس حد تک کہ ۔ |
| Inasmuch as | Conjunction | جہاں تک ۔ اِس درجہ تک ۔ اِس کے پیش نظر ۔ مدِّنظر رکھتے ہوۓ ۔ |
| Inasmuchas | Conjunction | جَہَا ں تَک ۔ اِس در جے تک ۔ چُو نکہ۔ اِس کے پيشِ نَظَر ۔ مَدّ نَظررَکھتِے ہو ے |
| Inassimiable | Adjective | غیر ہضم پذیر ناقابل ہضم ۔ |
| Inassimilable | Noun | انجذاب یا جَذَب ہونے کے قابَل |
| Inate | Verb | اختتام پذیر ، ختم کرنا ۔ |
| Inattention | Noun | بے توجہی ، تغافل ،لاپروائی ، بے رُخی ، بے اعتنائی ۔ |
| Inattentiv e | Adjective | بے توَ جّہ۔ بے اِعتَنا ۔ غَا فِل۔ بےپر وا ۔ بے تَوجّہی سے |
| Inattentive | Adjective | بے توجَّہ ۔ بے اعتنا ۔ غافِل ۔ بے پروا ۔ |
| Inattentively | Adverb | بے توجہی سے ۔ |
| Inattentiveness | Noun | بے توجہی ۔ |
| Inaudibility | Noun | نامسموعیت ۔ جو سُنا نہ جا سکے ۔ ناقابلِ سماعت ۔ |
| Inaudible | Adjective | ناشنیدنی ۔ غیر مسمُوع ۔ جو سُنا نہ جا سکے ۔ جو سُنائی نہ دے ۔ |
| Inaudibly | Adverb | غیر مسمُوع طور پر ۔ چُپکے سے ۔ بہت دھیمی آواز میں ۔ |
| Inaugural | Adjective | اِفتتاحی ۔ تمہیدی ۔ تاسیسی ۔ اِبتدائی ۔ آغازی ۔ |
| Inaugural lecture | Adjective | کسی پروفیسر کا پہلے دن کا وہ لیکچر جس میں وہ اپنا اور اپنے کام کا تعارف کرواتا ہے ۔ |