English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Inamia | Name | انعامیہ ۔ حنا کی کلی ۔ |
| Inamorata | Noun | عاشِقَہ۔ مَعشُو قہ۔ مَحبُو بہ۔ دلِ آرا م ۔گرَل فرَينڈ |
| Inamorato | Noun | عاشِق ۔ عِشق کرنے والا ۔ مُحبت کرنے والا ۔ |
| Inan | Name | عنان: ابر ۔ بادل ۔ آسمان کی بلندی ۔ |
| Inane | Adjective | خالی ، بے مغز ، بے عقل ، بے وقوف ، احمق ، نامعقول ۔ |
| Inanely | Adverb | خالی طور پر ۔ بیوقوفی سے ۔ |
| Inanenessinanity | — | — |
| Inangural | Adjective | آغا زی ۔ تا سيسی۔ ابتد ائ۔ افتتا حی رسَم ۔ تمہيد ی |
| Inanimate | Adjective | بے جان بے روح ۔ |
| Inanimately | Adverb | بے جان طور پر ۔ کاہِلی سے ۔ |
| Inanimateness | Noun | بے جَا نِی۔ کا ہلی۔بے حِس پَن۔ بے حِسّسی۔ مُردہ دِلِی |
| Inanimation | Noun | سکوت ۔ بے حِسی ۔ بے خروشی ۔ |
| Inanition | Verb | خالی تغذیہ کی کمی کے باعث پژمردہ ہو جانا ۔ |
| Inanity | Noun | خَا لی چِيز ۔ خَلوِ۔ حَماقَت کی بات ۔ اَو چھَاپن۔ خَا لی پَن |
| Inano fissure | Noun | شقاق المقعد ، مقعد کا پھٹ جانا |
| Inaphetence | Noun | بھوک کی کمی ، بھوک نہ لگنا |
| Inaphetency | Noun | بے جوڑ ، غیر مربوط |
| Inappealable | Adjective | ناقابل اپیل ۔ ناقابل مرافعہ ۔ جِس کی اپیل نہ کی جا سکے ۔ |
| Inappealbale | Adjective | ناقابل مرافعہ ، جس کی اپیل نہ ہو سکے ، جس میں اپیل کی گنجائش نہ ہو ۔ |
| Inappeasable | Adjective | فَرونَہ ہونے والا۔ تَسکِين نا پَزير۔ بے حِس۔ بے رِحَم۔ سَيرنَہ ہو نِے والا |
| Inappelability | Noun | ناقابلِ مرافع ہونا ۔ ناقابِل اپیل ۔ جسکے خلاف اپیل نہ ہو سکے ۔ |
| Inappellable | Adjective | جِس کے خلاف اپیل نہ کی جا سکے ۔ ناقابلِ مُرافعہ ۔ |
| Inapperciation | Noun | ناقدری ۔ قدر ناشناسی ۔ |
| Inappetance | Noun | خواہش نہ ہونا ۔ آرزو نہ ہونا ۔ بے رغبتی ۔ بے اشتہائی ۔ |
| Inappetence | Adjective | کھانے سے بے رغبتی ۔ |
| Inappetenceinappetency | — | — |
| Inappetency | Noun | تَعلُّق۔ بے تَعلقِی۔ سيری ۔ آسود گی۔ بےاِشتِہا |
| Inappetent | Adjective | بے اِشتہا ۔ بے رُغبت ۔ بے تعلّق ۔ |
| Inapphicableness | Noun | نامَناسبَت۔ نامواقِف ۔ بے تَعلقِی۔عدَ م ۔نا مطَابقَت |
| Inapplicabilityinapplicableness | — | — |