English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inadherent Noun آزاد ۔ غیر جانب دار ۔ غیر چسپاں ۔
Inadhesion Noun غیر چسپیدگی ،
Inadhesive Adjective چپک نہ سکنے والا ۔ جو چسپاں نہ ہو سکے ۔ جو چپک نہ سکے ۔
Inadmissibility Noun ناقابل قبول ہونا ۔ ناجائز ہونا ۔
Inadmissible Adjective ناجائز ۔ ناقابل قبول ۔ناقابل ادخال ۔
Inadmissibly Adverb ناقبُول طور پر ۔
Inadunate Adjective ان ایڈونیٹ ۔ غیر متحد ۔
Inadvence Noun غَفلَت ۔ غَلطی۔ قُصُور۔ غَافِل۔ بے دھِيانی
Inadventurous Adjective غیر مہم جو۔
Inadvertenceinadvertency
Inadvertency Noun بے توجہی ۔ توجہ کے بغیر ۔ بے دھیان ۔ بے غور ۔
Inadvertent Adjective توجہ نہ کرنے اولا ۔ بے پرواہ ۔ لا پرواہ ۔
Inadvertently Adverb بے پروائی سے ۔ غفلت سے ۔ لا شعوری طور پر ۔
Inadvisability Noun عد م ۔ اِقتِضا۔ بےمَصلِحَتی
Inadvisable Adjective نا منا سَب۔ غير دَانشمَندَانہ۔ خَلاَ فِ مَصلِحَت
Inadvisibility Noun نا مناسب ہونا ۔ ناموزونیت ۔
Inae Suffix لاطینی صفحات جمع ( مونث) کی علامت ۔
Inaesthetic Adjective غیر جمالیاتی ۔ بے ذوق ۔
Inaetivate Verb بے عم بنانا غیر موثر بنانا ۔
Inaetivated Verb بے عم بنایا غیر موثر بنایا ۔
Inaffable Adjective کم آمیز ۔ کم گو ۔ کم ملنسار ۔
Inafllible Adjective بۓ چوک ! مُبر عن اختطا ؛ لخزش نابذیر ؛
Inalienability Noun ناقابل انتقال پن ۔ انتقال نا پذیری ۔ انفکاک نا پذیری ۔
Inalienable Adjective نا قابل انتقال ۔
Inalienably Adverb ناقابل انتقال طریقے سے ۔
Inalimental Noun بغیر غذا گزران
Inalterabilityinalterableness
Inalterable Adjective جو بدلا نہ جا سکے ۔ ناقابل تبدَّل ۔ تبدیل نہ ہونے کے قابل ۔
Inalterably Adverb ناقابِل تغیر طور پر ۔
Inam Name انعام ۔ صلہ ۔ کرم ہونا ۔ عنایت ہونا ۔