English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Inaction Noun بے کاری ، بے شغلی ، بے عملی ، سستی ، کاہلی ۔
Inactival Adverb بے عملی سے۔ سُستی سے ۔کا ھِلی سے۔ سُست پن سے ۔بھدّ ی طَبيعَت سے
Inactivate Verb بے عَمل بناَ نا۔ غير موثر بناَ نا۔ اثر دُور کرنا۔ فَعّا ل۔غير عا مِل کر نا
Inactivation Adjective بے عَمل سَازی۔ غير مو ثرَ سا زی ۔ غير عمَل کاَ ری ۔
Inactive Adjective بے حرکت ۔ بے عمل ۔ سست ۔ کاہل ۔
Inactive account Noun غیر جاری کھاتا ۔ نچالو کھاتا ۔
Inactive corporation Adjective غیر فعال کارپوریشن ۔
Inactive market اچل بازار ۔
Inactive money Adjective غیر فعال زر ۔
Inactive securities Noun غیر فعال کفالتیں ۔
Inactive spore Noun غیر متحرک جرثومہ
Inactive stated پیش کردہ حساب ۔
Inactive stk Adjective اچل کفالتیں اچل تمسکات غیر موؑثر تمسکات ۔
Inactive stock اچل اسٹاک ۔
Inactive window Noun ان ایکٹوونڈو ۔ ملٹی پل آن سکرین ونڈوز دکھانے کی صلاحیت رکھنے ماحول میں کوئی بھی ونصو ماسوائے استعمال ہونے والی موجودہ ونڈو ۔
Inactively Adverb بے عملی سے ۔ سُستی سے ۔ کاہِلی سے ۔
Inactivity Adjective عدم حرکت ۔
Inactviate Noun غیر حامل بنانا
Inadaptability Noun مطابقت یا توافق کی صلاحیت نہ ہونا ۔ مطابقت ناپذیری ۔
Inadaptable Adjective مطابقت نا پذیر ۔
Inadaptation Noun عدم توافق ۔ عدم تطبیق ۔
Inadaptive Adjective توافق ناپذیر ۔
Inadaquacy Noun کوتاہی ۔ کمی۔ کافی نہ ہونا
Inadequacy Adjective کمی ۔
Inadequacyinadequateness
Inadequate Adjective ناکافی ۔ نا موزوں ۔
Inadequately Adverb ناکافی طَورپَر۔ نا قبُول پَزير۔ ناقابلِ قبُول
Inadequateness Noun ناکافی ہونا۔ قلیل ہونا ۔
Inadequation Noun ناکافی ہونا ۔ قلیل ہونا ۔
Inadertently Adverb بے اِرَادہ ۔ غَافِلا نَہ ۔ غَفِلَت سے۔ بے پَرواہِی سے