English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Impresser | Noun | نَقاش ۔ نقش کرنے والا ۔ چھاپ لگانے والا ۔ نقش گر ۔ نقش کار ۔ |
| Impressibility | Noun | اثر پذیری ۔ نقش پذیری ۔ |
| Impressible | Adjective | اثر پذیر ۔ حساس ۔ نقش پذیر ۔ مُنقش ۔ نِشان دار ۔ |
| Impression | Noun | نقش ۔ تصویر خیال ۔ |
| Impression after action | Noun | نشان لگنے ، ارتسام کے بعد |
| Impression method | Adjective | مارکنگ کا وہ طریقہ جس میں ممتحن کسی مضمون کے نمبر اس کے مجموعی تاثر پو لگاتا ہے ۔ |
| Impressionabilityimpressionableness | — | — |
| Impressionable | Adjective | اثر پذیر ۔ حساس ۔ اثر قبول کرنے والا ۔ |
| Impressionably | Adverb | اثر پذیری سے ۔ اِرتسام پذیرانہ ۔ |
| Impressional | Adjective | اِرتسام پذیر ۔ اثر انداز ۔ اثر پذیر ۔ زُود اثر پذیر ۔ |
| Impressionisation criticism | Adjective | تاثراتی تنقید ۔ |
| Impressionism | Noun | تاثریت ۔ اِرتسامیت ۔ اُنیسویں صدی کے آخِر کا دبستان ۔ |
| Impressionist | Noun | تاثُر پسند ۔ اثر پرست ۔ وہ مُصور جو کِسی کی مُضحِک نقل بناۓ ۔ |
| Impressionistic | Adjective | تاثُراتی ۔ تاثریتی ۔ |
| Impressionistically | Adverb | تاثریتی طور پر ۔ تاثراتی انداز میں ۔ تاثر پسندانہ انداز میں ۔ |
| Impressive | Adjective | موثر ۔ اثر آفرین ۔ |
| Impressively | Adverb | موٴثر طور پر ۔ پُر اثر ہونے میں ۔ |
| Impressiveness | Noun | موٴثریِت ۔ اثر انگیزی ۔ تاثر ۔ |
| Impressment | Noun | بیگار ۔ جبری بھرتی ۔ ضبطی ۔ مُفاد عامہ کے لیے آدمیوں کو حاصِل کرنے کا عمل ۔ |
| Imprest | Noun | مساعدہ ۔ پیشگی رقم جو بِالخصوص سرکاری کاروبار میں اِستعمال کے لیے دی جاۓ ۔ |
| Imprest account | Adjective | مد پیشگی مدامی ۔ |
| Imprest system accts | Adjective | نظام مستقل پیشگی ۔ |
| Imprimatur | Noun | اِجازت طبع ۔ اِجازہ طباعت ۔ چھاپنے اور شائع کرنے کی اِجازت بالخصوص اِس مطبوعہ مواد کی جو کِسی ایسی کِتاب میں شامِل ہو ۔ |
| Imprimatura | Noun | ایک رنگین چمکدار شفاف مادّہ جو تہ یا استر کے طور پر پھیرا جاتا ہے ۔ |
| Imprimis | Adverb | اولاً ۔ اوَّل ۔ پہلے ۔ |
| Imprint | Noun | ٹھپا ،مُہر ، ناشرکا کام ومقام ، چھاپہ خانہ ، کِسی چیز پر نقش کا ٹھپا لگانا ، ذہن نشین کر نا ۔ |
| Imprinted | Verb | مہر لگایا ۔ |
| Imprinter | Noun | چھاپنے والا ۔ تابع ۔ |
| Imprinting | Noun | نفشیات نومولود ۔ ان اِبتدائی تاثرات کا عِلم جو نومولود سماجی جانوروں میں مادرانہ حرکات کے ردعمل میں پیدا ہوتا ہے ۔ |
| Imprinting 1 in ethology the instinctive response of the young of certain animal species which enables them to recognize a parent | Phrase | امپرنٹنگ ، کچھ جانوروں کے بچوں میں اپنے والدین کو پہچاننے کی قدرتی صلاحیت ۔ |