English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Improvement general | اصلاح برائے پبلک ۔ بہتری برائے عامہ ۔ | |
| Improvement of land | اصلاح اراضی ۔ ترقی حیثیت اراضی ۔ | |
| Improver | Noun | ترقی دینے والا ۔ سنوارنے والا ۔ کوئی محفُوظ کُن مادّہ جو خوراک کو بہتر بنانے کے لیے اِس میں شامِل کی جاۓ ۔ |
| Improver ind | Adjective | وہ شخص جو اپنے پیشے میں مہارت حاصل کرنے کے لیے کم اجرت وصول کرنے پر تیار ہو ۔ |
| Improvidence | فضول خرچی ۔ | |
| Improvident | Adjective | مسرف ، فضول خرچ ، عاقبت نا اندیش ، فضو ل خرچی ، لاپروائی ، عاقبت نا اندیش ، کوتا ہ اندیشی ۔ |
| Improvidently | Adverb | کوتاہ اندیشی سے ۔ عاقبت نااندیشی سے ۔ غافِلانہ ۔ بے احتیاطی سے ۔ بے تدبیری سے ۔ |
| Improvisation | Noun | وقت کی وقت مہیا کی ہو ئی چیز ، بر جستگی ، بر محل کلام ۔ |
| Improvisational | Adjective | برجستہ ۔ فی البدیہہ ۔ |
| Improvisator | Noun | بدیہہ گو ۔ برجِستہ گو ۔ حاضِر جواب ۔ |
| Improvisatorialimprovisatory | — | — |
| Improvisatorially | Adverb | برجستگی سے ۔ حاضِر جوابی سے ۔ |
| Improvisatory | Adjective | بدیہہ گو ۔ ادائیگی کرنے والا ۔ دینے والا ۔ ارسال کرنے والا ۔ |
| Improvise | Verb | فی البدہیہ ، تقریر کرنا ، شعر کہنا ، بر وقت ترتیب دے دینا ، |
| Improviser | Noun | برجستہ کہنے والا ۔ بدیہہ گو ۔ |
| Improviso | ناعاقبت اندیشی ۔ | |
| Imprudence | Noun | لاپروائی ، کوتاہ اندیشی ، عاقبت نا اندیشی ۔ |
| Imprudent | Adjective | ناتجربہ کار ، بے وقوف ، عاقبت نا اندیش ۔ |
| Imprudently | Adverb | عاقبت نااندیشی سے ۔ بے پروائی سے ۔ بے احتیاطی سے ۔ بے سوچے ۔ |
| Impstress | Noun | مکار عورت دغا باز عورت |
| Impuber | Adjective | نابالغ ۔ |
| Impudence | Noun | گستاخی ۔ بے شرمی ۔ بے حیائی ۔ |
| Impudent | Adjective | نافرمان ۔گستاخ ۔ |
| Impudently | Adverb | بیباکی سے ۔ شوخ چشمی سے ۔ گُستاخانہ ۔ بے ادبانہ ۔ |
| Impudicity | Noun | بے شرمی ۔ بے حیائی ۔ بے غیرتی ۔ بے حجابی ۔ |
| Impugn | Verb | اعتراض کرنا ۔ تسلیم نہ کرنا ۔ رد کرنا ۔ |
| Impugnable | Adjective | قابل گرفت ۔ قابل رد ۔ قابل اعتراض ۔ |
| Impugnationimpugnment | — | — |
| Impugned | Adjective | زیر اعتراض ۔ جس پر اعتراض ہو ۔ جسے قبول نہ کیا جائے ۔ |
| Impugner | Noun | معترض ۔ اعتراض کرنے والا ۔ تردید کرنے والا ۔ رَد کرنے والا ۔ کاٹنے والا ۔ |