English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Impoverished Verb غریب کیا ۔
Impoverisher Noun مُفلِس کرنے والا ۔ فقیر ساز ۔ فقیر گَر ۔
Impoverishment Noun مُفلِس کرنے کا عمل ۔ فقیر سازی ۔ فِقر ۔ ابتر زرخیزی ۔
Impracticability Noun ضدی ہونا ، ناقابلِ عمل ہونا ۔
Impracticable Adjective ناقابلِ عمل ، منہ زور ، سرکش ، مشکل سے قابو میں آنے والا ، دُشوار گزار ۔
Impracticableness Noun عمل ناپذیری ۔ عمل ناپذیریت ۔
Impracticably Adverb ناقابِل عمل طور سے ۔
Impractical Adjective غیر افادی ۔ غیر عملی ۔ عقل سلیم سے عاری ۔ جِسے کام میں نہ لایا جا سکے ۔
Imprecate Verb کوسنا ۔ مُصیبت ۔ سزا وغیرہ کی بددُعا دینا ۔ کِسی کے لیے مُصیبت طلب کرنا ۔
Imprecated Verb لعنت کی ۔
Imprecatingly Adverb ناقابل عمل طور پر،ضد سے
Imprecation Noun لعنت ، نفرین ۔
Imprecator Noun بددُعا کرنے والا ۔ لاعن ۔
Imprecatory Adjective بددُعائیہ ۔ لعنت آمیز ۔
Imprecise Adjective نادرُست ۔ مبہم ۔ غیر صحیح ۔
Imprecisenessimprecision
Impregnability Noun محکمی ۔ مضبوطی ۔ ناقابلِ تسخیر ۔
Impregnable Adjective حامَل پذیر ۔ جو حامِلہ ہو سکے ۔
Impregnably Adverb ناقابلِ تسخیر انداز میں ۔ مُستحکم طریقے سے ۔ نہایت مُستحکم ۔
Impregnate Verb حاملہ ہونا ۔ حاملہ کرنا ۔
Impregnated Verb حاملہ کیا ۔
Impregnation Verb حمل حاملہ بنانا ۔
Impregnator Noun حامِلہ کرنے والا ۔ بھرنے والا ۔ بارور کُنِندہ ۔ محمِّل ۔ مُستقر حمل ۔
Impresario Noun کھیل تماشے کا منتظم ، گانے بجانے کی محفل کا مینجر ۔
Imprescriptible Adjective ناقابِل تنسیخ ۔ ناقابِل سُقُوط ۔ سُقُوط حق سے بری ۔ جو قانوناً واپِس نہ لیا جا سکے ۔
Imprescriptibly Adverb ناقابِل سَقُوط طور پر ۔ ناقابِل تنسیخ طور پر ۔
Impress Verb ٹھپہ ۔لگانا ۔ مہر لگانا ۔
Impress on Verb متاثر کرنا ۔
Impressed Phrase متاثر ہوئے ۔
Impressed stamp اسٹامپ جس پر ٹھپہ لگایا گیا ہو ۔