English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Impostess Noun مکار عورت ، دغاباز عورت۔
Imposthumate Verb پھوڑا ہونا پکنا ۔
Imposthumated Verb پھوڑا ہوا پکا ۔
Imposthume Noun پھوڑا دنبل ۔مجازاً پھوڑا ۔
Impostor Noun رنگاسياربناھﺅا
Impostorimposter
Impostorous Adjective مکار مکارانہ دغاباز دغابازی کا۔
Impostorship Noun مکاری دغابازی۔
Impostress Noun مکار عورت دغابازعورت
Impostrousimposturous
Impostume Noun پھوڑا ۔ دنبل ۔ دُمل جرکین ۔
Imposture Noun فریب کاری ۔ عیّاری ۔ دغابازی ۔ چھل ۔ فریب ۔ حیلہ ۔
Imposturous Adjective عیارانہ ۔ فریب کارانہ ۔
Impot Noun مدرسے کے بچوں کی زبان میں ۔ تعزیری کام
Impotable Adverb جو پینے کے لائق ہو
Impotant Verb مرد میں جنسی قوت کا فقدان ہونا ۔
Impotece ضعف قوت باہ، نامردی
Impotence Noun بے بسی ۔ کمزوری ۔ نا مردی ۔
Impotenceimpotency
Impotency Noun معذوری ۔ ڈھیلا پن ۔ نامردی ۔ مُکا ہوا ۔
Impotent Adjective نامرد ۔ عنین ۔ ناتواں ۔ جو جِسمانی قُوَّت سے محروم ہو ۔ کم اِستعداد ۔ کمزور ۔
Impotently Adverb ناتوانی سے ۔ نامردی سے ۔ عنین پَن سے ۔ ضُعف سے ۔
Impound Verb قرق کرنا ۔ قانونی قبضہ میں لینا ۔ ضبط کرنا ۔
Impound law Verb پھاٹک یا مویشی خانہ میں بند کرنا ۔
Impoundable Adjective قابلِ ضبطی ۔ ضبط کرنے کے قابل ۔ قبضہ کرنے کے قابل ۔
Impoundage Noun تَقیُّد ۔ تحدید ۔ تقیفیَّت ۔
Impounded Verb احاطہ میں رکھا ۔
Impounder Noun ضابطہ ۔ ضبطی میں لینے والا ۔ قبضے میں لینے والا ۔
Impoundment Noun مویشی خانےمیں بند کرنا یا ھونا
Impoverish Verb کنگال کر دینا ، غریب بنانا ، دُبلا کرنا ، ضیعف کرنا ۔