English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Imprison Verb قید کرنا ۔ جیل میں ڈالنا ۔ حراست میں رکھنا ۔
Imprisoned Verb جیل میں ڈالا قید کیا ۔
Imprisoner Noun قید کرنے والا ۔ محبوس کُنِندہ ۔
Imprisonment Noun حراست ۔ قید اسیری ۔
Improbabilityimprobableness
Improbable Adjective ناممکن الوقوع ، بعیدازقیاس ، خلاف قیاس ۔
Improbably Adverb مشکل ہی سے ۔
Improbity Noun بے اصُولی ۔ بددیانتی ۔ بدمعاشی ۔ بے ایمانی ۔ شرارت ۔
Impromptu Adjective برجستہ ۔ فی البدبہہ ۔ بالبدایت ۔ سابقہ مُطالعہ کے بغیر ۔ وقت کے وقت ۔
Improper Adjective بے جا ، نا مناسب ، بے موقع ، غلط ، بے ہُودہ ۔
Improper compound Noun مرکب تاکیدی ۔
Improper fraction Noun کَسر غیر واجِب ۔ وہ کسر جِس کا شُمار کُنِندہ اِس کے نسب نُما سے بڑا ہو ۔
Improper rotation a symmetry operation in which an abject can be returned to its original shape by rootation about an axis folowed by reflection in a perpendicularplane Phrase نا مناسب دائروی حرکت ، ایک تناسبی عمل جس کے نتیجے میں کسی شے کو اس کی حقیقی شکلو صورت میں محور کے گرد گردش کے ذریعے لوٹایا جاسکتا ہے ۔
Improper rotation sn بے قاعدہ گردش ۔ کسی تشاکل عنصر کی گردش اپنے محور پر عمود سے 2*/n انحراف میں ملوث ہوتو اسے بے قاعدہ گردش کہتے ہیں ۔
Improperly Adverb نامُناسِب طور پر ۔ بے جا انداز میں وغیرہ ۔
Improperness Noun نامعقُولیت ۔ بے جانی ۔ بے قاعِدگی ۔
Impropriate Verb کلیسا کی جائیداد کے مُنافع محاصِل کِسی عام آدمی کو دینا ۔ غیر آدمی کے حوالے کیا ہُوا ۔
Impropriation Noun غیر آدمی کو تحویل کُنِندگی ۔ گِرجا کی وقف مِلک جو دُنیا دار کے پاس ہو ۔
Impropriator Noun املاک کلیسا غیر آدمی کے حوالہ کرنے والا ۔ دُنیا دار جِس کو وقف دینے کا اِختیار ہو ۔
Impropriety Noun نا معقولیت ۔ ناشائستگی ۔ نا مناسب ہونا ۔
Improptu Adjective بے ساختہ ، بر جستہ ، بر محل فیالبدہیہ ۔
Improvability Noun اِصلاح پذیری ۔ تَرَقی پذیری ۔
Improvable Adjective اِصلاح پذیر ۔ ترقی پذیر ۔
Improvableness Noun ترقی پذیری ۔ اِصلاح پذیری ۔
Improve Verb بہتر ہونا یا بنانا ۔اصلاح کرنا ۔
Improve stk Verb بڑھانا قدر و قیمت میں اضافہ ہونا ۔
Improve the occasion Idiom موقع سے فائدہ اٹھانا ۔ واقعہ سے نتیجہ اخذ کرنا ۔
Improve your writing Phrase اپنی لکھائی صحیح کرو
Improved Verb بہتر بنایا ۔
Improvement Noun بہتری ۔ ترقی ۔ اصلاح ۔