English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Importuned | Verb | اصرار کیا منت سماجت کی ۔ |
| Importunely | Adverb | اِصرار سے ۔ |
| Importuner | Noun | اِصرار کرنے والا ۔ مُصر ۔ |
| Importunity | Noun | اِصرار ۔ تقاضا ۔ ضِد ۔ اڑ ۔ ابرام ۔ اِصرار آمیز معروضات ۔ |
| Imposable | Adjective | قابِل تعمیل ۔ قابِل نِفاذ ۔ عائد کرنے کے لائق ۔ |
| Imposc | عائد کرنا ۔ | |
| Impose | Verb | عائد کرنا ۔ نافَذ کرنا ۔ لگانا ۔ اِختیّار کے ذریعے مُقرر کرنا ۔ |
| Impose a blockade | Verb | پابندی عائد کرنا ۔ رکاوٹ ڈالنا ۔ منع کرنا ۔ |
| Impose law | Adjective | عائد کرنا لگانا فریب یا دھوکا دہی سے کسی کے حوالے کرنا ۔ |
| Impose on | Verb | ٹھونسنا ۔ عائد کرنا ۔ لاگو کرنا ۔ |
| Impose restriction | محدود رکھنا ۔ پابندی لگانا ۔ | |
| Imposed | Verb | سر پر رکھا ۔ |
| Imposer | Noun | عائد کرنے والا ۔ نافِذ کُنِندہ ۔ مُسلط کُنِندہ ۔ |
| Imposing | Adjective | مرعُوب کُن ۔ عَظمت ۔ جِسامَت کا اثر ذہن پر ڈالنے والا ۔ مُتاثَر کُن ۔ شان دار ۔ |
| Imposing a penalty | Adjective | سزا دینا ۔ تعزیر لاگو کرنا ۔ |
| Imposing slab | Noun | پتھر یا دھات کا ٹکڑا جس پر ٹائپ کے صفحات کو لگایا جاتا ہے ۔ |
| Imposingly | Adverb | مرعُوب کُن انداز میں ۔ پُرشوکت طریقے سے ۔ |
| Imposingness | Noun | مرعوب کن انداز ۔ اثر شان و شوکت ۔ رعب ۔ جلال ۔ |
| Imposition | Noun | نَفاذ ۔ اجرا ۔ اِقتدار کے ذریعہ نافِذ کرنے کا عمل ۔ ذِمّہ داری ڈالنے کا عمل ۔ |
| Impositor | Noun | صفحہ بند |
| Impossibile | Adjective | ناممکن محال ۔انہونی۔غیرآسان مشکل |
| Impossibilism | Noun | ناقابل حصول مقصد کی حمایت |
| Impossibilist | Noun | ناقابل حصول مقصدکاحامی |
| Impossibility | Noun | نامُمکن ۔ خارج از امکان ۔ محال ہونے کی صورت ۔ نامُمکن الوقوع بات ۔ |
| Impossible | Adjective | نامُمکِن ۔ محال ۔ جِس کی تکمیل ، فِکر مُمکِن نہ ہو ۔ قابِل اعتراض ۔ |
| Impossiblenessimpossibility | — | — |
| Impossibly | Adverb | نامُمکِن طور پر ۔ |
| Impost | Noun | محصول ۔ محصول چُنگی ۔ جو چیز عائد کی گئی ہو ۔ جیسے ڈِیوٹی ، لگان ۔ |
| Impost taxn | Adjective | محصول چنگی ۔ |
| Imposter | Noun | دغاباز ، ٹھگ ، مکار ، پاکھنڈی ، بہروپیا ۔ |