English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Impiousness Noun ناپارسائی ۔ بے ادبی ۔ بے عقیدگی ۔ بے ایمانی ۔ ناپاکی ۔
Impish Adjective شریر لڑکے کی طرح ، شیطانی ۔
Impishly Adverb شَرارت سے ۔ شیطنَت سے ۔
Impishness Noun شَرارت ۔ شیطنت ۔
Implacability Noun کٹر پن ، سنگ دلی ۔
Implacabilityimplacableness
Implacable Phrase سخت دل ، سفاک ۔
Implacably Adverb بہ عداوَت ۔ تَسکین نا پذیری سے ۔ بے رحمی سے ۔ جانی دُشمنی سے ۔ بہ شِدَّت ۔
Implacental Noun آنول کے بغیر
Implant Verb جمانا ، لگانا ، بونا ، ذہن نشین کرنا ، نقش کرنا ۔
Implant complete Noun مصنوعی دانتوں کے لئے جبڑوں کے ساتھ دھاتی حصہرکھنا
Implant the introduction of foreing tissue or a foreign organ into a host Phrase ایسا مادہ ج جنین کے اندر بذریعہ عمل جراحی پہنچایا جاتا ہے ۔
Implantation Adjective انسانی جسم کی ریڈیم ۔
Implantation in placental mammals including humans the event in which the fertilized ovum adheres to and embeds itself in the uterine wall before the formation of the placenta Phrase جنین کا اندام نہائی کے قریب ہون ، وہ عمل جس میں اویوم پلاسینٹا کے بننے سے پہلے پوٹران کی دیواروں سے چپک جاتا ہے ۔
Implanted Verb نصب کیا ۔
Implanter Noun ناصب ۔ نصب کرنے والا ۔ مُدخِل ۔
Implantion cyst Noun بار آوری کی گلٹی
Implants Noun دَر نَصبیہ ۔ اِنسانی جِسَم میں سَرجَری کے ذَریعے ادویات یا بافتَیں رَکھنا
Implatation Noun جلدی پیوند کاری
Implausibility Noun غیر معقولیت ۔ قبُول صُورتی کا فُقدان ۔
Implausible Adjective نامعقُول ۔ غیر مَعقُول ۔ حقیقی نظر نہ آنے والا ۔ بے صُورت ظاہِر ۔ ناپَسندیدہ ۔
Implausibly Adverb غیر معقُول طور پر وغیرہ ۔
Implead Verb الزام لگانا قانونی کاروائی کرنا ۔
Impleaded Verb الزام لگایا قانونی کاروائی کی ۔
Impledge Verb گروی رکھنا ۔ رہن رکھنا ۔
Implement Noun گھر کے سامان میں سے کوئی چیز ، اوزار ، ہتھیار ، سازوسامان ۔
Implemental Adjective آلاتی ۔ اوزاری ۔
Implementation نافذ ، عمل میں آنا ۔
Implemented Verb لاگو کیا ۔
Impletion Noun پُر کرنے کا عمل ۔ بھرنے کا عمل ۔ فُل کرنے کا عمل ۔