English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Imperturbably | Adverb | پُرسکون انداز میں ۔ حلیمانہ انداز سے ۔ |
| Imperviable | Adjective | نفوذ نا پذیر ۔غیر اثر پذیر ۔ |
| Imperviableness | Noun | نفوذ ناپذیری ۔ |
| Impervious | Adjective | ناقابلِ گزر ، دشوارگزار ۔ |
| Imperviously | Adverb | غیر مُتاثر انداز میں ۔ تاثر ناپذیری سے ۔ غیر مُتداخل انداذ میں ۔ |
| Imperviousness | Noun | تاثر ناپذیری ۔ اثر ناپذیری ۔ غیر متداخل پَن ۔ |
| Impescare | Verb | الزام دینا ۔ الزام تراشی کرنا ۔ |
| Impetiginised | Noun | ایک جلدی جراثیمی مرض کے چھالوں بھرا |
| Impetiginous | Adjective | حصفہ زا ۔ حصف دار ۔ زرد زخم والا ۔ |
| Impetigo | زرد زخم ایک جلدی مرض، جراثیمی مرض ، جلد سرخ و متورم ہوکر چھوٹے چھوٹے چھالے بنتے ہیں جن سے پانی بہتا ہے | |
| Impetrate | Verb | منت سے حاصل کرنا ۔ |
| Impetrated | Verb | منت سے حاصل کیا ۔ |
| Impetration | Noun | اِلتماس ۔ التجا ۔ تحصیل بدرخواست ۔ |
| Impetuosity | Noun | تعجیل ۔ تُندی ۔ تیزی ۔ استعجال ۔ مجبُوری ۔ زور ۔ |
| Impetuous | Adjective | تیز ،شدید ، سخت ، پُرجوش ، سرگرم ، تند ، جلد با ز ۔ |
| Impetuously | Adverb | تُندی سے ۔ تیزی سے ۔ مُستعجلانہ ۔ بزور ۔ تُند مِزاجی سے ۔ |
| Impetuousness | Noun | جَلد بازی ۔ تیزی ۔ مُستعجلیت ۔ تیز رفتاری ۔ |
| Impetus | Noun | قوت رفتار ، حرکت کا زور ، قوت ، تیزی ۔ |
| Impi | Noun | بَڑا فوجی دَستہ ۔ بریگیڈ ۔ |
| Impierce | Verb | چھیدنا آر پار کرنا ۔ |
| Impierced | Verb | چھیدا آرپار کیا ۔ |
| Impiety | Noun | نا پرہیز گاری ، ناپارسائی ، نا خدا ترسی ، کفر ، گنہاگاری ۔ |
| Impignorat | Verb | لانا ۔ شامل کرنا ۔ اضافہ کرنا ۔ |
| Impignorate | Verb | گروی رکھنا ۔ رہن رکھنا ۔ مکفول ۔ |
| Impinge | Verb | ٹکر دینا ، تصادم ہونا ، ٹکرانا ، ایک چیز کو دوسری چیز سے ٹکرانا ۔ |
| Impinged | Verb | ٹکر کھایا ۔ |
| Impingement | Noun | صدمہ ۔ ٹکر ۔ تصادُم ۔تجاوُز ۔ |
| Impinger | Noun | مُتصادِم ۔ ٹکرانے والا ۔ صدمہ دہِندہ ۔ |
| Impious | Adjective | ناترس ، فاسق ، فاجر ، ناخدا ترس ، بے دین ۔ |
| Impiously | Adverb | بے ادبی سے ۔ ناپارسائی سے ۔ خلاف تقویٰ طور پر ۔ کافِرانہ ۔ رندانہ ۔ |