English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Implex | Adjective | پیچیدہ ۔ دُشوار ۔ مُشکل ۔ |
| Implexed | Adjective | امپلیکسڈ ۔ اعصال ۔ پیچ در پیچ ۔ حشرات کا غلاف یا خول جو پٹھوں کو جوڑنے کے لیے تہہ در تہہ ہوتا ہے ۔ |
| Implicate | Verb | الجھا نا ، ماخوذ کرنا ، پھانسنا ، معنی نکالنا ۔ |
| Implicated | Verb | شامل کیا ۔ |
| Implication | Noun | پوشیدہ معنی ، منشا ، الجھاﺅ ، اشارہ ، کنایہ ، مقصد ۔ |
| Implicative | Adjective | ضمنی ۔ دال ۔ دلالت کُنِندہ ۔ کنایانی ۔ اِشاری ۔ ایمانی ۔ پیج دار ۔ دلالت کرنے والا ۔ |
| Implicatively | Adverb | دلالت کرتے ہوۓ ۔ کنایۃً ۔ ضمنی طور پَر ۔ پیچ سے ۔ |
| Implicativeness | Noun | دَلالت کُنِندگی ۔ کنایہ داری ۔ |
| Implicit | Adjective | کامل ، پورا ،اعتباری ، مضمر ، کامل ، یقین ، کامل عقیدہ ۔ |
| Implicit cost | Adjective | مضمر قیمت خفی قیمت ضمنی قیمت ۔ |
| Implicit rent | مضمر کرایہ ۔ | |
| Implicit reproduction | Noun | محاکات ضمنی ۔ |
| Implicitly | پوری طرح سے ۔ | |
| Implicitness | Noun | دَلالت ۔ ضمنی اِشارہ ۔ مُقدر پَن ۔ مُضمریت ۔ یقین ۔ اعتبار ۔ بھروسا ۔ |
| Implied | Verb | تجویز دی حق میں رائے دی ۔ |
| Implied acceptance | Noun | مضمر قبولیت ۔ |
| Implied condition | Adjective | شرط معنوعی ۔ |
| Implied consent | Noun | مضمر رضامندی ۔ |
| Implied contract | Adjective | معاہدہ معنوی ۔ |
| Implied law | Adjective | معنوی ایک ضروری اور قابل قیاس مفہوم جو افعال یا اعمال کے ذریعہ براہ راست ظاہر نہ کیا گیا ہو ۔ |
| Implied obliga tion | وہ جزو تمسک جس کا ذکر معاہدے میں نا ہو لیکن قانون اُس کا وجود تسلیم کرتا ہو ۔ | |
| Implied obligation | Adjective | ایسا معاہدہ جسے قانون نافذ کرے ۔ |
| Implied trust | Adjective | امانت معنوی اعتماد معنوی ۔ |
| Impliedly | Adverb | اشارتاً ۔ کنایتاً ۔ بالکنایہ ۔ |
| Implode | Verb | پھٹنا دھماکہ ہونا کرنا ۔ |
| Imploded | Verb | پھٹا دھماکہ ہوا کیا ۔ |
| Imploration | Noun | اِلتجا ۔ اِستِدعا ۔ مِنَّت ۔ مِنَّت سماجت ۔ عرضداشت ۔ |
| Imploratory | Adjective | اِلتجائی ۔ اِلتماسی ۔ |
| Implore | Verb | منت کرنا ، التجا کرنا ، گڑگڑا کر مانگنا ، دلالت کرنا ، معنی کی طرف اشارہ کرنا ، مفہوم ہونا ۔ |
| Implored | Verb | مانگا التجا کیا ۔ |